-
برطانیہ نے اپنے دفاعی بجٹ میں کتنا اور کیوں اضافہ کیا؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸برطانوی وزیراعظم نے بین الاقوامی خطرات بڑھنے اور دنیا کے سرد جنگ سے زیادہ خطرناک ہو جانے کا دعوی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ملک کے دفاعی بجٹ میں پچھتر ارب پونڈ کا اضافہ کر رہے ہيں۔
-
بیرونی خطرات کا مقابلہ کئے جانے پر روسی صدر کی تاکید
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۷روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے بیرونی خطرات کو کنٹرول کرنے کے لئے سماج و معاشرے اور سرحدوں پر سیکورٹی اداروں کی نگرانی و کنٹرول کا عمل تیز کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مادری زبان میں سوال کی اجازت نہ دینا جمہوریت کے منافی ہے: راہل گاندھی
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۸کانگرس کے نائب صدر نے ہندوستانی پارلیمنٹ میں ایک تمل رکن پارلیمنٹ کو اپنی زبان میں سوال کرنے کی اجازت نہ دیئے پر سخت اعتراض کیا ہے۔