-
نئی حج پالیسی کے تحت ہندوستانی خواتین کو حج پر جانے کی اجازت
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہرے، پولیس مزید تشدد پر اتری (ویڈیوز)
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴مظاہرین کی سرکوبی کے لئے پولیس کے تشدد پسندانہ اور انتہا پسندانہ اقدامات کے بعد فرانس میں ایک بار پھر مظاہروں کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ اس بار فرانسیسی عوام پولیس کے تشدد اور اسکی انتہا پسندی کے خلاف میدان میں اترے ہیں۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید ٹکراؤ کی اطلاعات ہیں اور بعض علاقے میدان جنگ کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔ اس درمیان کچھ مظاہرین بالخصوص خواتین پر پولیس کے تشدد کی کچھ ایسی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی ہیں جن پر انٹرنیٹ صارفین نے اپنا سخت ردعمل دکھاتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی ہے۔
-
برطانیہ؛ مکان کے اندر ماں اپنے دو بچوں کے ساتھ مردہ پائی گئی
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۲برطانوی دارالحکومت لندن کے ایک مکان میں ایک ماں اپنے دو بچوں کے ہمراہ مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔
-
خواتین پر تشدد کے خلاف اٹلی میں عام ہڑتال (ویڈیو)
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰اٹلی میں مختلف سماجی تنظیموں کی کال پر خواتین پر تشدد، تنخواہوں میں عدم مساوات، نسل پرستانہ اور سامراجیت پر مبنی پالیسیوں کے خلاف عام ہڑتال رہی۔ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت پر اس ہڑتال کا اہتمام کیا گیا جو 24 گھنٹوں تک جاری رہی۔ اس ملک گیر ہڑتال نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر دیا اور لوگوں کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا اسلامو فوبیا کے تدارک پر زور
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶پاکستان کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے دنیا میں اسلامو فوبیا کے مقابلے پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں خواتین کی ترقی و پیشرفت پر زور
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
سری نگر یونیورسٹی میں عالمی یوم خواتین کی تقریب
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
مغربی دنیا اور انتہاپسند گروہ مل کر مسلم خواتین کے حق میں ظلم کر رہے ہیں: ایران
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مندوب زہرا ارشادی نے عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے کہا ہے کہ انتہاپسند گروہوں اور مغربی ممالک نے ملکر خواتین بالخصوص مسلم خواتین کے حق کو پامال کیا ہے۔
-
حقوق نسواں کے بارے میں مغرب کا رویہ منافقانہ اور سیاسی ہے، ایرانی مندوب
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷اقوام میں ایران کی سفیر اور ڈپٹی چیف ڈیلیگیٹ زہرا ارشادی نے خواتین اور انسانی حقوق کے بارے میں امریکہ اور مغربی ملکوں کے رویئے کو منافقانہ اور سیاسی محرکات کا حامل قرار دیا ہے۔
-
اسکولی طالبات کو زہریلی گیس سے مسموم کئے جانے کے واقعات ناقابل معافی جرم ہیں، رہبرانقلاب اسلامی
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کے کچھ اسکولوں میں اسکولی طالبات کو زہریلی گیس سے مسموم کرنے کے اقدامات کو ایک سنگین اور ناقابل معافی جرم قراردیتے ہوئے فرمایا کہ ان واقعات کو ہرگز نظر انداز نہیں کیا جاسکتا