-
جرمن وزیر خارجہ کا بیان مداخلت پسندانہ ہے: ایران
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸ایران کی وزارت خارجہ نے جرمن وزیر خارجہ کے مداخلت پسندانہ بیان کو مسترد کردیا ہے
-
کینیڈا میں قتل عام کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقات کا آغاز
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰اقوام متحدہ کے ایک خصوصی نمائندے نے کینیڈا میں مقامی شہریوں کی نسل کشی کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
-
نیویارک، نامعلوم شخص کی دو خواتین پر فائرنگ
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵امریکی شہر نیویارک میں ایک نامعلوم شخص دو خواتین پر فائرنگ کر کے فرار ہو گیا۔
-
برطانیہ میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰برطانیہ میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافے پر خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کا دفاع کرنے والی تنظیموں نے آواز بلند کرنا شروع کردی ہے
-
امریکہ: ہائی اسکول کی لڑکیوں کی نفسیاتی صورتحال پر تشویش کا اظہار
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲یو ایس نیشنل سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن سی ڈی سی نے اپنی نئی رپورٹ میں امریکہ میں نوعمر اور نوجوان لڑکیوں کی نفسیاتی صورتحال کے حوالے گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
تسلیم کیے جانے کی تمام شرائط پوری کردی ہیں، طالبان انتظامیہ کا دعوی
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے ایک بار پھر اپنی حکومت کو عالمی سطح پر تسلیم کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان نے آئر لینڈ کو ہرا دیا
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے آئر لینڈ کو ستر رن سے شکست دے کر اپنی پہلی جیت درج کرالی
-
ہندوستان، ریاست تریپورا میں اسمبلی انتخابات
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷ہندوستان کی ریاست تریپورا میں اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے ۔
-
صیہونی وحشیوں کا ایک فلسطینی خاتون پر حملہ (ویڈیو)
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰مقبوضہ فلسطین کے ایک علاقے پر صیہونی دہشتگردوں نے دھاوا بولا جس کے دوران انہوں نے ایک فلسطینی خاتون کو پکڑ کر اُسے بلا سبب زمین پر دے مارا۔
-
خاتون جو بے پردہ ملبے تلے سے نکلنے کو تیار نہ ہوئی (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴ترکیہ؛ زلزلے کے بعد تین روز تک ملبے کے نیچے دبے رہنے کے باوجود ایک ترک خاتون نے بغیر مقنعے اور پردے کے باہر نکلنے سے گریز کیا اور وہ امدادی کارکنوں کی طرف سے ایک اسکارف فراہم ہونے اور سر ڈھکنے کے بعد ہی ملبے تلے سے باہر نکل کر آئی۔ مسلم ترک خاتون کے اس عمل کو سوشل میڈیا صارفین بالخصوص حکمِ قرآنی پردے پر عقیدہ رکھنے والوں نے خوب سراہا ہے۔