-
امریکی پابندیاں، عالمی قوانین کی واضح خلاف ورزی
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری میں شامل ہر رکن ملک پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ امریکہ کے منفی اور غیرذمہ دارانہ اقدامات کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں۔
-
امریکا کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت جاری
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی اور فلسطینی بچوں کا قتل عام بند کئے جانے کا مطالبہ
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
دیگر ملکوں پر دباؤ اقوام متحدہ کے منشور کے منافی، ایران
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے دیگر ملکوں پر دباؤ ڈالنے کے لئے یک جانبہ غیر قانونی اقدامات کو اقوام متحدہ کے منشور کے منافی قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں قیام امن کے لئے ایران کی حمایت کا اعلان
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ افغانستان میں اقتصادی اور سماجی خوشحالی سے ہی امن و سیکورٹی کا قیام ممکن ہے- ان کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران افغانستان میں قیام امن کے لئے ہر کوشش اور منصوبے کی حمایت کرتا ہے۔
-
ایرانو فوبیا کے ذریعے ہتھیار فروخت کرنے کی کوشش
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے شمالی افریقہ اور مشرق وسطی میں امن کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کرنسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ جو ممالک ایرانو فوبیا کی سازش کو آگے بڑھا رہے ہیں ان کا حقیقی مقصد ہتھیاروں کی فروخت کی کوشش کے ساتھ ساتھ علاقے میں تباہی مچانا ہے۔
-
ایرانو فوبیا کے ذریعے زیادہ ہتھیاروں کی فروخت کی کوشش
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ وہ ممالک جو ایرانو فوبیا کے تناظر میں اقدامات کر رہے ہیں ان کا مقصد زیادہ سے زیادہ ہتھیاروں کی فروخت اور علاقے کے امن و استحکام کو تہ و بالا کرنا ہے۔
-
امریکا اور سعودی عرب اسرائیل کو تحفظ دےرہے ہیں
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب اور اسرائیل کی جانب سے امریکی حمایت سے عام شہریوں کا قتل عام
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۴ایران نے اقوام متحدہ میں کہا ہے کہ سعودی عرب اور ناجائز صہیونی ریاست کو نہتے سویلین پر حملے کرنے میں امریکی پشت پناہی حاصل ہے اور امریکہ نےسلامتی کونسل کے مستقل رکن کی حیثیت سے ان حملوں کے لئے انھیں چھوٹ دے رکھی ہے۔
-
صیہونی اور سعودی امریکہ کے لاڈلے
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ناجائز صہیونی ریاست کو نہتے سویلین پر حملے کرنے میں امریکی پشت پناہی حاصل ہے اور امریکہ نے بحیثیت مستقل رکن سلامتی کونسل ان حملوں کے لئے انھیں چھوٹ دے رکھی ہے