-
فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھیں گے، ایران
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے مظلوم فلسطینی عوام پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم اور جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران، فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے ساتھ ساتھ فلسطینی قوم کی تحریک آزادی اور بیت المقدس کی مرکزیت میں ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام پر مبنی فلسطینیوں کے قانونی مطالبات کی حمایت کرتا رہے گا۔
-
دہشت گردوں کے لئے اسرائیل کی حمایت
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد تمام فریقوں کی ذمہ داری
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے ایٹمی معاہدے کی پائیداری اوراس کی بقا معاہدے کے تمام فریقوں کی جانب سے غیرمشروط، موثر اور مکمل عملدرآمد پر منحصر ہے۔
-
جوہری معاہدے کو کمزورکرنے کی کوششوں کی روک تھام، عالمی برادری کی ذمہ داری
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو کمزورکرنے کی کوششوں کی روک تھام عالمی برادری اور جوہری معاہدے پر دستخط کرنے والے ممالک کی ذمہ داری ہے۔
-
سعودی عرب جنگ پسندی سے باز آجائے، ایران کا انتباہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے بدھ کی صبح نیویارک میں ایرانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی حکام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جنگ کی آگ بھڑکانے سے باز آجائیں۔
-
پانی کے عالمی بحران پر قابو پانے پر زور
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے پانی کے عالمی بحران پر قابو پانے کے لیے علاقائی اور عالمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں قومی مفاہمت کے حامی ہیں، ایرانی مندوب
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امن و امان کی صورتحال کو افغانستان کا سب سے بڑا چیلنج قرار دیا۔
-
افغانستان میں قیام امن کی حمایت کرتے ہیں: ایرانی مندوب
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے افغانستان میں قیام امن و سلامتی اور پائیدار ترقی کی بھرپور حمایت جاری رہے گی.
-
بمباری یمن کے مسئلے کا حل نہیں: ایران
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یمن کے بحران کو فوجی کارروائی اور بمباری کے ذریعے سے نہیں بلکہ سیاسی عمل کے ذریعے سے ہی اس بحران کو حل کیا جاسکتا ہے.
-
سلامتی کونسل کو ایران کی نصیحت
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو غلط اطلاعات کی بنیاد پر فیصلہ کرنے سے گریز کرنا چاہئے