-
امیر دبئی کی بیٹی یرغمال، ایران کی رکن پارلیمنٹ نے کیا دی تجویز ؟!
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۹امیر دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی بیٹی لطیفہ بنت محمد آل مکتوم نے ایک ویڈیو جاری کرکے کہا ہے کہ ان کے والد نے انہیں یرغمال بنا لیا ہے۔
-
رونالڈو پلیئر آف دی سینچری
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سینچری کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
-
پاکستان کے وزیرخارجہ کا متحدہ عرب امارات کا دورہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰شاہ محمود فریشی کا دورہ متحدہ عرب امارات کے دباؤ کو کم کرنے کے مقصد سے انجام پارہا ہے۔
-
عرب امارات کی آئل فیلڈ میں دھماکے
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰متحدہ عرب امارات کی آئل فیلڈ میں دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی۔
-
ابو ظہبی میں امریکی وزیر خارجہ، ایران کے خلاف ماحول بنانے کی کوشش
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۲امریکا کے وزیر خارجہ نے ابو ظہبی کے ولیعہد سے گفتگو میں ایران کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان سمیت 10 ممالک کے لئے دبئی کے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵متحدہ عرب امارات نے ایک تازہ اقدام کے تحت دس ملکوں کے لئے وزٹ ویزہ جاری کرنے پر پابندی لگادی ہے۔
-
ابوظہبی، شام میں دہشت گردوں کی منتقلی کے مشن پر
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰شام کے جنوبی علاقوں میں دہشت گرد عناصر کی منتقلی کے لئے ابوظہبی اور تل ابیب کے درمیان تعاون جاری ہے۔
-
اسرائیل - عرب امارات تعلقات اپنے عروج پر
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱صہیونی سیاحوں کی دبئی آمد و رفت کا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان کا ایک مسافر بردار طیارہ حادثے میں دو ٹکڑے ہوا، پائلٹ سمیت تین کی موت
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹ہندوستان کی سرکاری ائير لائن، ائیر انڈیا کا ایک مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار ہو گيا جس کے بعد اس کے دو ٹکڑے ہو گئے۔
-
اسلاموفوبک پوسٹ شیئر کرنے پر امارات میں تین ہندوستانیوں کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۳متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا پر اسلاموفوبیا والی پوسٹ شیئر کرنے کی وجہ سے مزید تین ہندوستانی شہریوں کو اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔