-
اب پرواز کی حسرت نہ رہی انسان کو ۔ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶انسان کے دل میں کبھی پرندوں کی طرح آسمان میں پرواز کرنے کی حسرت انگڑائی لیتی تھی اور وہ ایک حسرت بھری سانس لینے کے سوا اور کچھ نہ کر سکتا تھا۔ مگر اب سائنسی ترقی نے اسکے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرتے ہوئے اسکے لئے یہ امکان فراہم کر دیا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں فرانس کے جیٹ مین ’’وینس ریفیٹ‘‘ کو دبئی کے اوپر پرواز کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ (ماخذ:رویٹرز)
-
موت کی سزا پانے والے پاکستان کے سابق صدر کا سزا پر رد عمل
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷موت کی سزا پانے والے پاکستان کے سابق صدر نے اپنی سزا پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
فجیرہ دھماکوں میں اسرائیل براہ راست ملوث ہے
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰مغربی ایشیا میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ کے جس مقام پر آئیل ٹینکروں کو حادثہ پیش آیاتھا وہ امریکا کے زیرکنٹرول ہے اور فجیرہ دھماکوں کی ذمہ دار اسرائیلی حکومت ہے۔
-
برطانوی طیارہ گر کر تباہ 3 برطانوی ایک افریقی ہلاک
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵متحدہ عرب امارات کے دبئی ایئرپورٹ کے قریب چار نشستوں والا ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار ایک افریقی اور 3 برطانوی شہری ہلاک ہوگئے۔
-
متحدہ عرب امارت کی بندرگاہ پر خوفناک دھماکہ
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ میں خوفناک دھماکے کی خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
مشرف کے ذریعے اسرائیل کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کی برقراری کی وکالت
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳پاکستان کے سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ پاکستان واپس ضرور جائیں گے کیونکہ ان کی واپسی کے لئے ماحول اب سازگار ہو گیا ہے۔
-
کیا مسلمانوں کی فتوحات، غاصبانہ قبضہ تھیں؟؟؟ دبئی پولیس سربراہ کا متنازع بیان
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵ضاحی خلفان متحدہ عرب امارات میں دبئی پولیس کے نائب سربراہ ہیں جو اکثر اپنے بیانات اور ٹویٹ سے تنازع پیدا کر دیتے ہیں ۔ اس بار ضاحی خلفان نے مسلم اسپین یا اندولس میں مسلمانوں کے ملنے والی فتح کو غاصبانہ قبضہ قرار دیا ۔
-
متحدہ عرب امارات کے ولیعہد کا پاکستان میں خفیہ قیام
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۳پاکستان کے وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ولیعہد نے پاکستان میں دو روز خفیہ طور پر قیام کیا ہے۔
-
ابوظہبی کے ولیعہد کا دورہ پاکستان ایک روزہ 3 روزہ یا 7 روزہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کے متضاد دعووں نے میڈیا اور سوشل میڈیا پر بحث و مباحثہ کا ایک نیا پنڈورا کھول دیا ہے۔
-
دبئی سے پاکستانی شہریوں کا انخلا
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۳دبئی سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی میں قونصل خانہ خود رکاوٹ بننے لگا ہے۔