اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے کے عوام کے خلاف امریکی سازشیں ناکام ہو کر رہیں گی -
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تین یورپی ممالک اور یورپی یونین کو دھمیکوں اور وعدوں کے بجائے اپنی انسانی ذمہ داریوں کو نبھانا چاہئیے۔
ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ آئندہ 3 سالوں تک تمام ضروری ادویات کی فراہمی ہوگی۔
اقوام متحدہ نے ادویات کے شعبے میں ایران کیخلاف پابندیوں پر خاموشی توڑدی۔
ایران میں تین اور نئی دواؤں کی مغربی ایران میں بروجرد کی اکسیر دوا ساز کمپنی میں رونمائی ہوئی۔
ایران کے وزیرخارجہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے وہ امریکہ کی جانب سے میڈیکل کے شعبے میں عائد کی جانے والی پابندیوں کی مذمت کرے۔
ایران میں عشرہ فجر کے موقع پر شہر مشہدالمقدس میں ہیموفیلیا میں مبتلا مریضوں کے علاج و معالجے کے لئے فیکٹر آٹھ دوائیں تیار کئے جانے کا عمل شروع کر دیا گیا۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود مغربی تہران کے شہر کرج میں کینسر کی دوائیں تیار کرنے والے مغربی ایشیا کے سب سے بڑے کارخانے کا افتتاح کر دیا گیا۔
فوٹو گیلری