-
افغان صدراشرف غنی پاکستان پہنچ گئے
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳افغان صدراشرف غنی پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے معزز ممہان کو خوش آمدید کہا۔
-
پاک قطر دو طرفہ ملاقات کا اعلامیہ جاری
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴پاکستان اور قطر نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے تدارک کے لیے انٹیلیجنس معلومات کے تبادلے، سیاحت اور کاروباری سرگرمیوں میں فروغ پر ایم او یو سائن کرلیے۔
-
جاپانی وزیراعظم تہران کے لیے روانہ ہوگئے
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴جاپانی وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ بات چیت اور خطے کی صورتحال میں بہتری کیلئے پُرامید ہیں۔
-
جرمنی کے وزیر خارجہ ایران پہنچ گئے
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷جرمنی کے وزیر خارجہ آج ایرانی حکام کیساتھ ملاقات کیلئے ایران پہنچ گئے
-
جاپانی وزیراعظم کا دورہ ایران خطے میں کشیدگی میں کمی کے لئے اہم
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴جاپانی وزیراعظم کا آئندہ دورہ ایران خطے میں کشیدگی میں کمی کے لئے تعمیری ثابت ہوگا۔
-
مخالفتوں کے باوجود امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ لندن
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۲برطانیہ میں شدید مخالفتوں کےدرمیان امریکی صدر ٹرمپ تین روزہ دورے پر لندن پہنچے ہیں۔
-
جاپان کے وزیراعظم کا دورہ ایران
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹جاپان کے وزیراعظم عنقریب تہران کا دورہ کریں گے۔
-
ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کا استقبال احتجاجی مظاہروں کے ذریعے
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵برطانیہ کی وزیراعظم تھر یسا مے نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آئندہ دورے سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مضبوط ہوں گے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کا کیا پاکستان کے وزیر خارجہ نے استقبال
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
-
کم جونگ اون روس پہونچے ۔ ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کے لئے روس پہونچے ہیں۔کم جونگ اور ولادیمیر پوتین کی ہونے والی اس ملاقات بڑی اہم سمجھی جا رہی ہے اور اسی کے پیش نظر عالمی ذرائع کی پینی نظریں کم جونگ کے اس دورۂ روس پر جمی ہوئی ہے۔شمالی کوریا کے رہنما نے امریکہ کے ساتھ جاری مذاکرات کو روک کر روس کا دورہ کیا ہے۔