-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور دہلی کی مختلف سرحدوں پر دھرنا جاری
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور دہلی کی مختلف سرحدوں پر ان کا دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
دہلی تشدد کے واقعات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیے: حزب اختلاف
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵کانگریس نے احتجاج کرنے والے کسانوں کو زبردستی ہٹانے کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کسان تحریک کو زبردستی کچل کر ختم کرنا چاہتی ہے۔
-
زرعی قوانین کے خلاف 40 دنوں سے دھرنا دینے والوں کے خلاف کریک ڈاون
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱پولیس نے 40 دنوں سے دھرنا دے رہے کسانوں کوباغپت بارڈر سے ہٹا دیا ہے۔
-
ممبئی میں کسانوں کا احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستانی کسان ۲۶ جنوری کی ٹریکٹر ریلی کے لئے مکمل تیار
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶ہندوستان میں پولیس کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد کسانوں نے اپنی چھبیس جنوری کی ٹریکٹر ریلی کے لئے بھرپور تیاری شروع کر دی ہے۔ اس درمیان اطلاعات ہیں کہ بعض ریاستی حکومتیں دہلی کی ٹریکٹر ریلی میں شامل ہونے کے لئے جا رہے کسانوں کے لئے رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہیں۔
-
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں پھوٹ
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰عمران خان کی حکومت کے خلاف اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) میں اختلاہفات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
حکومت اور کسان تنظیموں کے مابین مذاکرات
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے مودی حکومت کی جانب سے کسانوں کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات نہ کرنے کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان میں حکومت کے ساتھ کسان رہنماؤں کی منگل کی میٹنگ ملتوی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸ہندوستان میں حکومت اور کسان رہنماؤں کی منگل کی میٹنگ ملتوی کردی گئی ہے ۔