-
کابل میں سرکاری ملازمین کی بس کو دھماکے سے اڑادیا گیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹افغانستان ميں صحافیوں اورسرکاری ملازمين کے خلاف دہشت گردانہ واقعات بڑھتے جارہے ہیں۔
-
گنی کوناکری میں ہولناک آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳مغربی افریقی ملک استوائی گنی کی فوجی چھاؤنی میں زوردار دھماکوں کے بعد ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 20 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 600 زخمی ہیں۔
-
دہشت گردوں کی باقی ماندہ بارودی سرنگ کے دھماکے سے شام میں اٹھارہ لوگوں کی موت
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷شام کے صوبۂ حماہ میں دہشت گردوں کی باقی ماندہ بارودی سرنگ کے دھماکے سے شام میں اٹھارہ لوگوں کی موت ہو گئي ہے۔
-
لبنان کو داخلی جنگ میں جھونکنے کی کوشش، حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ کے گھر پر راکٹ حملہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۶لبنان کے میڈیا ذرائع نے حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ کے گھر پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ کے مسافر بردار طیارے کے موٹر میں دھماکہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱امریکہ کے بوئینگ سات سو ستتر قسم کے ایک مسافر بردار طیارے کے موٹر میں ریاست کلراڈو کے ایرپورٹ سے پرeواز بھرتے ہی دھماکہ ہو گیا اور آگ لگ گئی۔
-
عراق، اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵شمالی عراق کے شہر اردبیل کے ہوائی اڈے پر حملے کے بعد ایئرپورٹ بند کر دیا گیا۔
-
افغان کسٹم پوسٹ پر ہوئے ہولناک حادثے کی ویڈیوز
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹افغانستان میں ایرانی سرحد کے ساتھ لگے صوبۂ ہرات کی اسلام قلعہ کسٹم پوسٹ پر گزشتہ روز گیس ٹینکر میں شدید دھماکے ہوئے جس کے باعث کم از کم پچاس افراد کے جاں بحق ہونے اور سو سے پانچ سو تک فیول اور گیس ٹینکروں کے جل کر تباہ ہونے کی خبر ہے۔ حادثہ کی شدت اور ہونے والی بڑی تباہی کے پیش نظر ایران نے بھی جائے حادثہ کے نزدیک اپنی سرحد پر لازمی انتظامات کر دئے ہیں۔
-
جرمنی، پولیس پارٹی پر حملہ، حملہ آور گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱جرمنی میں ایک نوجوان حملہ آور نے تلوار کا وار کر کے ایک پولیس اہل کار کو زخمی کر دیا۔
-
اسرائیل، حیفا شہر میں شدید دھماکہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۰میڈیا ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع حیفا شہر میں شدید دھماکے کی آواز سنائی دینے کی اطلاع دی ہے۔
-
شام، حلب میں دوسرا دھماکہ، 6 افراد جاں بحق
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۴شام کے شمالی صوبے حلب میں ہونے والے ایک دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔