پولیس اورفائر بریگیڈ کی ٹیم بچاؤ اورامدادی کاموں میں مصروف ہے۔
افغانستان میں کل ہونے والے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، صدارتی انتخابات کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشنز پر 13 حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک اور 76 زخمی ہوئے۔
عراق کے مقدس شہر کربلا میں بس میں ہونے والے دھماکے میں 14 افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
افغانستان میں آج صبح ایک بار پھر خوفناک بم دھماکہ ہوا ہے۔
کابل میں افغان خفیہ ایجنسی کے دفتر کے قریب ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک امریکی دہشتگرد فوجی سمیت 2 غیر ملکی فوجی ہلاک ہوئے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں کل یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے جس سے ایک شخص جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔
طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں غیرملکی فوج کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا جس میں 12 غیر ملکی اور این ڈی ایس کے 8 اہلکار ہلاک ہوئے۔
پٹاخہ فیکٹری میں زبردست دھماکےسے کم سے کم 36 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
مالی کے موپتیی علاقے میں ایک بس کو نشانہ بنا کر کئے گئے بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 14 ہو گئی ہے۔
وزیراعلیٰ مہاراشٹر نے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں کے اہلخانہ کو پانچ پانچ لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کیا۔