انڈونیشیا کے شہر سورابایا کے 3 گرجا گھروں میں حملوں میں 9 افراد ہلاک اور 42 سے زائد زخمی ہوگئے۔
جی ٹی روڈ پر بلال ٹاؤن کی سڑک پر واقع نجی ہوٹل میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق گئے۔
جنوب مشرقی افغانستان کے صوبے خوست کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں درجنوں نمازی جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
امریکی ریاست کینکٹیکٹ میں اغوا کی واردات کے دوران دھماکے میں چھے افراد زخمی ہوگئے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
افغانستان کے صوبے ہلمند اور جلال آباد علاقے میں آج صبح زور دار دھماکے ہوئے جن میں 23 افرادجاں بحق و زخمی ہو گئے۔
پاکستان کے قبائلی علاقےشمالی وزیرستان میں شادی کی تقریب پردستی بم کے حملے میں 3 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
افغان صوبے قندھار میں بم دھماکے میں بارڈر ریپڈ ری ایکشن فورس کے کمانڈر سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ طالبان نے حملے کی ذمے داری قبول کرلی۔
افغانستان کے صوبے ہرات میں دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔
ڈی آئی خان میں ڈی پی او کی گاڑی کے قریب ہونے والےدھماکے سے 3 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔