-
امریکہ کی داداگری، وزیر خارجہ نے عالمی عدالت کو دھمکایا
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دھمکی دی ہے کہ اگر عالمی فوجداری عدالت نے غرب اردن اور غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز کیا تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ٹرمپ چین کو بخشنے پر تیار نہیں!
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر چین پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اس کے ساتھ مکمل طور پر قطع تعلق کرنے کی دھمکی دے ڈالی۔
-
عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو دھمکی دیدی
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰عراقی حزب اللہ نے واشنگٹن کو دھمکی آمیز پیغام ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی فوج کو عراق سے باہر نکال دو اور اس سے زیادہ عراق کی مزاحمتی فورسز کے صبر کا امتحان نہ لو۔
-
ٹرمپ نے مودی کو دھمکی دی
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲امریکی صدر ٹرمپ نے ہندوستانی وزیر اعظم مودی کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے بعض دواؤں کی برآمدات پر عائد پابندیوں کو نہیں اٹھایا تو امریکا بھی ہندوستان کے ساتھ ویسا ہی رویّہ اپنائے گا۔
-
غلطی کی صورت میں دنیا بھر میں امریکی مفادات ہمارے نشانے پر ہوں گے: ایران
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸کورونا وائرس کے دلدل میں بری طرح پھنسے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ایران کے خلاف دھمکی آمیز بیانات کے ذریعے تہران کو خطے کی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دینے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ کو چین کا انتباہ، تمام آپشن میز پر ہیں
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۴چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر واشنگٹن اس غلط راستے کو جاری رکھنا چاہے گا تو بیجنگ نئے اقدامات کرے گا۔
-
سامراج کے خلاف ایران و عراق کی قوموں کی جدوجہد کےنئے باب کا آغاز
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵عراقی عوام کے ملین مارچ کے مظاہرے نے ثابت کر دکھایا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے قانون پر عملدرآمد کی صورت میں عراق کے خلاف پابندی عائد کرنے کی امریکی دھمکی، ایک بوسیدہ ہتھکنڈہ ہے کہ جو حکومتوں اور قوموں کے عزم و ارادے کو ، جو اپنی قومی خومختاری و اقتدار اعلی کے تحفظ کے خواہاں ہیں، متزلزل نہیں کرسکتی-
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد سید حسن نصر اللہ کو ملی اسرائیل سے قتل کی دھمکی
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۰صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے عربی زبان میں ایک ٹویٹ کر کے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو قتل کی دھمکی دی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ ایرانی قوم کو نہیں جانتے: حسن روحانی
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے 52 مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے جواب میں ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ امریکی صدر کو 52 کا عدد یاد رکھنے کے ساتھ ساتھ 290 کا عدد بھی یاد رکھنا چاہیے۔
-
ایران کے انتقام سے وحشت زدہ امریکی صدر کی تازہ ترین دھمکی
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی حشد الشعبی کے سینئر کمانڈر ابو مہدی المہندس اور ان کے ہمراہ چند دیگر افراد کو شہید کرنے کے امریکہ کے دہشت کردانہ، جارحانہ اور غیرقانونی اقدام کے بعد ، امریکہ سے انتقام لینے کے ایران کے سخت ردعمل پر، امریکی صدر ٹرمپ وحشت زدہ ہوگئے ہیں-