-
افغان حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات کی پابند ہے: اشرف غنی
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵افغانستان کے صدر نے اپنی حکومت کو طالبان کے ساتھ مذاکرات کا پابند قرار دیا ہے۔
-
پاکستان، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 2 فوجی جاں بحق
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳میران شاہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاکستان کے دو فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان کے بلوچستان میں چار دہشت گرد ہلاک
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶پاکستان کی سیکورٹی فورس نے صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران میں ایک کارروائی کے دوران چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دینے کا دعوی کیا ہے۔
-
القاعدہ کے 9 دہشت گرد گرفتار، ہندوستان کا دعوا
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳ہندوستان کی ریاست کیرالہ اور بنگال میں این آئی اے نے ایک کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ کا رکن ہونے کے الزام میں نو افراد کو گرفتار کیا ہے۔
-
دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں لبنان کے 3 فوجی جاں بحق
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹لبنان کی فوج نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں لبنان کے 3 فوجی جاں بحق ہوئے۔
-
طالبان کے حملوں میں چودہ افغان سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶افغانستان کے صوبے قندوز، کاپیسا اور لوگر میں طالبان کے حملے میں کم از کم چودہ افغان فوجی مارے گئے ہیں۔
-
امریکی حکومتیں گیارہ ستمبر کے حملے میں سعودی کردار کو چھپاتی رہی ہیں: امریکی ہدایتکار
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳دستاویزی فلم بنانے والے مشہور امریکی ہدایت کار نے کہا ہے کہ امریکی حکومتیں گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی عرب کے کردار کو مسلسل نظر انداز کرتی رہی ہیں۔
-
جبہت النصرہ شام میں کیمیائی حملہ کی تیاری میں: روس کا انکشاف
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰روس کی وزارت دفاع نے خبر دار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ شام کے صوبے ادلب میں کیمیائی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
آخر کار طالبان نے مذاکرات شروع کر ہی دئے
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵قطر میں انٹرا افغان مذاکرات شروع ہو گئے جو طالبان اور افغان حکومت میں پہلی بار براہ راست مذاکرات ہیں۔
-
کابل کے دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱افغانستان کے نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم دس افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر بال بال بچ گئے۔