-
ہندوستان نفرت اور دہشت گردی پھیلانے والوں کے خلاف
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۹ہندوستان میں پارلیمنٹ پر حملے کی برسی کے موقع پر جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں وہیں ہندوستان کے اعلی حکام نے اپنے پیغامات میں دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے مصر میں نمازیوں پر حملے کی مذمت
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے مصر میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی بیخ کنی کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بھی مصر میں نمازیوں پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مصر: نمازیوں پر دہشت گردانہ حملہ، 300 جاں بحق اور زخمی
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۱مصر کے صوبے شمالی سینا میں ایک مسجد پر دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم ڈیرھ سو افراد جاں بحق اوردسیوں دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ہسپانوی شہریوں سے پولیس کی اپیل
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶بارسلونا میں دہشت گردانہ حملے کے بعد اسپین کی پولیس نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ مشتبہ دہشت گردوں کے بارے میں اطلاعات و معلومات پولیس کو فراہم کریں۔
-
دہلی میں ہائی الرٹ ، دہشت گردانہ حملے کا خطرہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۳ہندوستان کی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے دارالحکومت نئی دہلی میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے بارے میں خبردار کئے جانے کے بعد دہلی پولیس کو ہائی الرٹ کر دیاگیا ہے
-
لندن میں مسلمانوں سے یکجہتی کے لیے اجتماع
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵سیکڑوں برطانوی شہریوں نے فنز بری پارک مسجد کے سامنے جمع ہو کر، حالیہ دہشت گردانہ واقعے میں متاثر ہونے والے مسلمانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
یمن: بازارپر سعودی حملے میں 25 شہید وزخمی
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱یمن پرسعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ماہ مبارک رمضان میں بھی سعودی لڑاکا طیارے تواتر کے ساتھ حملے کر رہے ہیں۔
-
تہران حملہ، ڈیموکریسی اور اسلامی جمہوریت پر حملہ ہے۔ صدرمملکت
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تہران میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں کو ڈیموکریسی اور دینی جمہوریت پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
شہدائے تہران کی یاد میں ایفل ٹاور کی لائٹیں گل
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۵تہران کے دہشت گردانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی یاد میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات بارہ بجے ایفل ٹاور کی روشنی گل کردی جائیں گی-
-
ایرانی قوم دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کرتی رہے گی ، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام قتل و تشدد اور انتہا پسندی کا ماضی سے کہیں زیادہ ڈٹ کر مقابلہ کرتے رہیں گے