-
شہدائے تہران کی یاد میں ایفل ٹاور کی لائٹیں گل
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۵تہران کے دہشت گردانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی یاد میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات بارہ بجے ایفل ٹاور کی روشنی گل کردی جائیں گی-
-
ایرانی قوم دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کرتی رہے گی ، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام قتل و تشدد اور انتہا پسندی کا ماضی سے کہیں زیادہ ڈٹ کر مقابلہ کرتے رہیں گے
-
لندن پولیس نے حالیہ حملوں کے ذرائع کا اعلان کردیا
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۹لندن پولیس نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے محرکات کو اندرونی قرار دیا ہے۔
-
کابل دھماکے کے زخمیوں کے علاج کی پیشکش
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے حکومت افغانستان کو کابل کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والوں کے علاج و معالجے کی پیشکش کی ہے۔
-
مغرب کے دوہرے معیار پر روس کی تنقید
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۵روس کے وزیرخارجہ نے دہشت گردی کے سلسلے میں امریکہ اور یورپ کے دوہرے معیار پر تنقید کی ہے۔
-
امریکہ میں مانچیسٹر حملے کی اطلاعات لیک ہونے پر برطانوی ذرائع ابلاغ کا ردعمل
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۵برطانوی ذرائع ابلاغ نے امریکہ میں مانچیسٹر کے دہشت گردانہ حملے کی خفیہ اطلاعات لیک ہونے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں دہشت گردانہ حملوں کا خطرہ
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۸ہندوستان کی خفیہ ایجنسیوں نے نئی دہلی اور ممبئی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے
-
مصری طیاروں کی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱مصری فضائیہ نے لیبیا کے مشرق میں قبطی عیسائیوں کے قافلہ پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر شدید بمباری کی ہے اس بمباری کے نتیجے میں دہشت گردوں کے کئی کیمپ تباہ ہوگئے ہیں۔
-
برطانوی مسلمانوں کی جانب سے مانچیسٹر دھماکے کی مذمت
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۸برطانوی مسلمانوں نے مانچیسٹر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
فوجی چھاؤنی پر حملہ، افغان حکام اور عوام کا اظہار برہمی
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵افغانستان کے شہر مزار شریف کے قریب فوجی چھاؤنی پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر افغانستان کے حکام، عوام اور اراکین پارلیمنٹ نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔