-
پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے یا نکالنے کیلئے ایف اے ٹی ایف کا اجلاس
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۱ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے جس میں پاکستانی وفد بھی موجود ہے۔
-
شام میں 23 تکفیری دہشتگرد ہلاک
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳شام میں تکفیری دہشت گردوں کے مابین خونریز جھڑپ جاری ہے۔
-
عمران خان نے کی دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴پاکستان کے وزیراعظم نے افغان صدر کو فون کر کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی۔
-
ایرانی اثاثوں پر کینیڈا کی ڈاکا زنی
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲کینیڈا کی حکومت نے ایک دشمنانہ اور خلاف معمول اقدام میں منجمد ایرانی اموال اور اثاثوں میں سے دسیوں لاکھ ڈالر کی فروخت کا حکم جاری کردیا ہے۔ اس غیر قانونی اقدام کا مقصد نام نہاد دہشت گردی کا شکار افراد کو رقم فراہم کرنا بتایا گیا ہے۔
-
انفرادیت پر مبنی پالیسی دہشتگردی کے پھیلاؤ کی وجہ: ایران
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ایران کا کہنا ہے کہ انفرادیت پر مبنی پالیسی دہشتگردی کے پھیلاؤ کی وجہ ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف بلاتفریق کارروائی پر پاکستان چین اور افغانستان متفق
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳چین، پاک-افغان سرحدی راہداریوں پر امیگریشن مراکز، سرد خانے، طبی مراکز اور پینے کے پانی کی اسکیمز شروع کرے گا۔
-
جماعت الدعوہ کے سربراہ پردہشت گردی کے مقدمات درج
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴کالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف دہشت گردوں کی مالی معاونت کے مقدمات درج کرلیے گئے۔
-
کابل میں دھماکے 50 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱افغانستان کا دارالحکومت کابل آج ہونے والے دھماکوں سے لرز اٹھا۔
-
پاک قطر دو طرفہ ملاقات کا اعلامیہ جاری
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴پاکستان اور قطر نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے تدارک کے لیے انٹیلیجنس معلومات کے تبادلے، سیاحت اور کاروباری سرگرمیوں میں فروغ پر ایم او یو سائن کرلیے۔
-
خطے میں ایران کی اہم پوزیشن پر افغان صدر کی تاکید
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴افغانستان کے صدراشرف غنی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سے ملاقات کی۔