• دہلی میں حالات کشیدہ 18 ہلاک کئی علاقوں میں کرفیو نافذ

    دہلی میں حالات کشیدہ 18 ہلاک کئی علاقوں میں کرفیو نافذ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں منگل کو تیسرے روز بھی فسادات کا سلسلہ جاری رہا اور اب تک مرنے والوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے جبکہ دہلی کے چار علاقوں میں کرفیو لگادیا گیا ہے۔

  • دہلی میں فسادات جاری چودہ ہلاک دوسو سے زائد زخمی

    دہلی میں فسادات جاری چودہ ہلاک دوسو سے زائد زخمی

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۲

    ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں منگل کو تیسرے روز بھی فسادات کا سلسلہ جاری رہا اور اب تک مرنے والوں کی تعداد چودہ ہوگئی ہے جبکہ دہلی کے چار علاقوں میں کرفیو لگادیا گیا ہے

  • دہلی میں تیسرے روز بھی فسادات سات ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی

    دہلی میں تیسرے روز بھی فسادات سات ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۶

    ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی کے جعفرآباد اور موج پور سمیت شمال مشرقی دہلی کے کئی علاقوں میں اتوار سے شروع ہونے والے فسادات اور پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا ہے اس درمیان مرکزی وزیرداخلہ، دہلی کے وزیراعلی اور لفٹننٹ گورنر سمیت کئی اعلی عہدیداروں اور ممبران اسمبلی پرمشتمل ایک ہنگامی اجلاس بھی تشکیل پایا ہے

  • دہلی میں پرتشدد مظاہرے 5 میٹرو اسٹیشن بند

    دہلی میں پرتشدد مظاہرے 5 میٹرو اسٹیشن بند

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰

    شہریت ترمیمی قانون(سی اےاے)کے خلاف اور حمایت کے سلسلے میں شمال مشرقی دہلی میں ہوئے پرتشدد مظاہروں کے پیش نظر دارالحکومت کے پانچ میٹرو اسٹیشن بند ہیں جس سے مسافروں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

  • دہلی میں سی اے اے کے مخالفین اور حامیوں کے درمیان تصادم ایک ہیڈ کانسٹبل ہلاک

    دہلی میں سی اے اے کے مخالفین اور حامیوں کے درمیان تصادم ایک ہیڈ کانسٹبل ہلاک

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷

    دہلی میں سی اے اے کے مخالفین اور حامیوں کے درمیان تصادم میں ایک ہیڈکانسٹبل کی ہلاکت کی خبر ہے ۔ جبکہ شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے پر امن مظاہرین پر پولیس کے لاٹھی چارج کی مذمت کی ہے ۔