-
ہم امریکہ کے دباو میں آنے والے نہیں: ترکی
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴ترکی نے امریکی دباو کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم امریکہ کے دباو میں آنے والے نہیں ہیں۔
-
ترکی کی ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۶امریکی پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ترکی نے ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
-
سوچی اجلاس ؛ شام میں ایران و روس کے درمیان تعمیری تعاون
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو کی دعوت پر ایک اعلی سطح وفد کے ہمراہ اس ملک کے دورے پر ہیں-
-
اقوام متحدہ کی ٹیم کو سعودی قونصل خانہ جانے کی اجازت نہ ملی
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کی تفتیش کرنے والی اقوام متحدہ کی ٹیم نے استنبول میں سعودی قونصل خانے کا باہر سے دورہ کیا۔
-
شام کے بارے میں امریکہ اور ترکی کے اختلافات میں اضافہ
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک غیر متوقع فیصلے میں 19 دسمبر 2018 کو یہ اعلان کیا کہ امریکی فورسیز کو وہ شام سے نکال رہے ہیں- انہوں نے داعش دہشت گرد گروہ کے مقابلے میں کامیابی کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ اب شام میں ان کے باقی رہنے کی کوئی وجہ نہیں ہے-
-
ایران کے پاکستان، ترکی اور شام کے ساتھ تجارتی مذاکرات
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ایران کی معاشی ترقی کے مخالفین ہر جگہ رخنہ ڈال رہے ہیں تا کہ ہمارے لئے مشکلات پیدا کریں۔
-
امریکہ اور ترکی کے مابین فتح اللہ گولن کی حوالگی کے لئے مذاکرات
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے مرکزی کردار فتح اللہ گولن کی حوالگی کے لئے امریکا اور ترکی کے درمیان بات چیت کا آغاز ہو گیا۔
-
سی پیک تجارتی سرگرمیوں کا باعث : عمران خان
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰عمران خان آج ترک صدر سے ملاقات کریں گے۔
-
پابندیوں کو ایران و ترکی کےاقتصادی روابط کے فروغ میں بدلنے پر تاکید
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران و ترکی صحیح سمت کے تعین سے واشنگٹن کی ظالمانہ پابندیوں کو اقتصادی روابط کے فروغ کے سنہری موقع میں بدل سکتے ہیں ۔
-
صدر ایران روحانی ترکی پہونچے! ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۸۱۹ دسمبر بدھ کی شب صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی ترکی کے دورے پر دارالحکومت انقرہ پہونچے۔جسکے بعد جمعرات کی صبح ترک صدر رجب طیب اردوغان نے با ضابطہ طور پر ان کا استقبال کیا۔واضح رہے کہ صدر روحانی ترک صدر اردوغان کی دعوت پر دونوں ممالک کی اسٹریٹجک سپریم کونسل کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے ترکی پہونچے ہیں۔