-
مجھے کاٹنا آتا ہے: سعودی صحافی کے قاتل کی گفتگو
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۴سعودی صحافی کے قتل میں سعودی عرب کے اعلی حکام کے ملوث ہونے کی کڑیاں مل رہی ہیں۔
-
ترکی میں مغرب کے کشیدگی پیدا کرنے والے اقدامات کے بارے میں اردوغان کا انتباہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے بعض مغربی ملکوں پر اپنے ملک میں امن و استحکام کو درھم برھم کرنے کا الزام عائد کیا ہے-
-
صحافی گمشدگی کا معاملہ، سعودی اور ترک سربراہوں کا ٹیلی فونی رابطہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں سعودی حکومت کی پالیسیوں کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی اورممکنہ قتل کیس کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
ایران سے گیس کی خریداری بند نہیں کریں گے، ترک صدر کا اعلان
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باجود ان کا ملک ایران سے گیس کی خریداری کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
ایران اور ترکی کے صدور کی ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۴حسن روحانی نے دورہ نیویارک کے دوران جنوبی افریقہ کے آنجہانی صدر نیلسن منڈیلا کی یاد میں منعقدہ خصوصی پروگرام میں بھی شرکت کی۔
-
پوتین اور اردوغان ایران پہونچے! ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲روسی صدر ولادیمیر پوتین اور ترک صدر رجب طیب اردوغان شام کے تعلق سے ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کی غرض سے تہران پہونچے ہیں۔یہ اجلاس ایران،روس اور ترکی کی موجودگی میں ہو رہا ہے جس میں شام کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
ترکی کےانتخابات
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۲فوٹو گیلری
-
ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلنا، علاقے کے بحران میں شدت کا باعث : اردوغان
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کا باہر نکلنا ناقابل قبول ہے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ اقدام مشرق وسطی کے علاقے میں بحران میں شدت کا باعث ہے-
-
ایران دنیا کے لئےخطرہ نہیں، ترکی کا واضح اعلان
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷ترکی نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران دنیا کے لئےخطرہ نہیں ہے۔
-
اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تاکید
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور حسن روحانی اور رجب طیب اردوغان نے استنبول میں باہمی ملاقات کے دوران دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔