Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴ Asia/Tehran
  • مغربی میڈیا اور روہنگا مسلمان ۔ کارٹون

مغربی میڈیا کی شیطنت

مغربی میڈیا کا ایک مسلمہ اصول  یہ ہے کہ محض اور محض اپنے مفادات کے لئے کام کرنا ہے۔اگر کہیں انسانیت، شرافت، اخلاق اور غیرت و حمیت کا گلا گھونٹا جا رہا ہو تو اس سے انہیں کوئی لینا دینا نہی  ہوتا۔ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے مگر مغربی ذرائع ابلاغ اسے نظر انداز کر کے شام میں ہلاک ہو رہے دہشتگردوں کا مرثیہ پڑ رہے ہیں۔

ٹیگس