-
ایران روہنگیائی مسلمانوں کی مدد میں پیش پیش
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷پاکستان کے اہلسنت عالم دین علامہ ریاض شاہ نے کہا ہے کہ ایران اور ترکی کے سوا کسی اسلامی ملک نے روہنگیا مسلمانوں کے لئے کوئی اقدام نہیں کیا۔
-
ہندوستان کا اقوام متحدہ کی جانب سے روہنگیا پناہ گزینوں کے معاملے پر ہندوستان کے موقف کی مذمت پر ردعمل
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷ہندوستان نے روہنگیا پناہ گزینوں کی ملک بدری کے معاملے میں اقوام متحدہ کی مخالفت کومسترد کیا ہے۔
-
غیر ملکی طلبہ نے روہنگیا مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھائی
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۱فوٹو گیلری
-
مسلم ممالک میانمار کی بے رحم حکومت پر سیاسی اور اقتصادی دباؤ ڈالیں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۵رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی صبح کو درس خارج کے آغاز میں میانمار کے المناک واقعات کے تعلق سے انسانی حقوق کے دعویداروں اور عالمی اداروں کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتےہوئے فرمایا کہ اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ مسلم ممالک عملی اقدامات کریں اور میانمار کی بے رحم حکومت پر سیاسی اور اقتصادی دباؤ ڈالیں-
-
میانمار کے مسلمانوں کا قتل عام : عالمی اداروں کی بے عملی پر رہبرانقلاب اسلامی کی تنقید
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲رہبرانقلاب اسلامی نے روہنگیا مسلمانوں پر جاری وحشیانہ مظالم کو روکنے کے لئے میانمار کی ظالم اور سنگدل حکومت پر اسلامی ملکوں کے اقتصادی اور سیاسی دباؤ کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
اقوام متحدہ کو میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پرتشویش
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا نسلی طور پر صفایا کیا جارہا ہے۔
-
میانمار کے مسلمانوں کی مظلومیت اور آستانہ اجلاس
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۱:۴۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
روہنگیا مسلمانوں کے لئے صدائے اعتراض بلند ہے ۔ تصاویر
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰ان دنوں ایران، ہندوستان، پاکستان، آسٹریلیا اور انڈونیشیا سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں روہنگیا کے مظلوم مسلمانوں پر جاری میانماری فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے وحشیانہ جرائم کے خلاف صدائے اعتراض بلند ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام ، سوچی پر عالمی تنقید کا سلسلہ جاری
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۶فلپائن کے صدر نے انسانی حقوق کی سرگرم شخصیتوں سے میانمار کی حکومت کی مشیر اعلی آنگ سان سوچی پر تنقید کرنے کا مطالبہ کیا ہے - دوسری جانب انڈونیشیا کی حکومت نےاسلامی تعاون تنظیم کی ثالثی میں حکومت میانمار کے ساتھ مذاکرات پرآمادگی ظاہر کی ہے
-
میانمار قتل عام پر سعودی عرب کی خاموشی پر تنقید
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸کابل کی جامع مسجد کے امام نے تاکید کے ساتھ سوال اٹھایا ہے کہ سعودی حکام کے پاس میانمار کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر خاموش رہنے کا کیا جواز ہے۔