-
امام خمینی رح اور شہیدوں کے مزار پر رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کے مزار اور گلزار شہداءپر فاتحہ پڑھی۔
-
جدت عمل ایران کے اوج پر پہنچنے کی راہ میں قابل اطمینان سہارا: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۷ملک کے صنعتی و پیداواری شعبوں میں سرگرم تقریباً ایک ہزار افراد نے آج منگل کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اس موقع پر حاضرین سے خطاب بھی کیا۔
-
رہبر انقلاب نے ملک کی پیداواری توانائیوں کی نمائش کا معائنہ کیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹اس نمائش میں ملک کی داخلی پیداوار کی مصنوعات 40 اسٹالز میں پیش کی گئی ہیں۔ ان مصنوعات میں سے اکثر کا تعلق نالج بیسڈ کمپنیوں اور پروڈکشن کی سپلائی چین ملک سے ہے۔
-
اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت کی سیاسی اور اقتصادی رگ حیات کاٹ کر اس سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں۔
-
غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں یمن کا اقدام جہاد فی سبیل اللہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں یمن کے اقدام کو جہاد فی سبیل اللہ قرار دیا ہے۔
-
مجرموں کو جان لینا چاہیے کہ سلیمانی کی راہ کے سپاہی ان کے جرائم کو برداشت نہیں کریں گے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۴رہبر انقلاب اسلامی نے شہید سلیمانی کے مزار کے راستے میں زائرین کی ایک تعداد کی شہادت پر فرمایا ہے کہ مجرموں کو یہ جان لینا چاہیے کہ سلیمانی کی راہ کے سپاہی ان کی بےحیائی اور جرائم کو برداشت نہیں کریں گے۔
-
ممتاز انقلابی اور استقامتی شخصیات کی قدردانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷پیر کی رات تہران یونیورسٹی ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ممتاز ایرانی اور بین الاقوامی استقامتی شخصیات کی قدردانی کی گئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: مزاحمتی محاذ کو حیات نو، شہید سلیمانی کا سب سے اہم کارنامہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات میں فرمایا کہ اس شہید والا مقام کا سب سے اہم کارنامہ اور خدمت، علاقے میں استقامتی محاذ کو حیات نو عطا کرنا ہے۔
-
پورا اسرائیل ہمارے نشانے پر ہے
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸ایران کا کہنا ہے کہ پورا اسرائیل اس کے میزائلوں کے نشانے پر ہے۔
-
مختلف شعبوں میں سرگرم ممتاز خواتین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱مختلف شعبوں میں سرگرم ایران کی ممتاز خواتین نے بدھ 27 دسمبر کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔