-
عوام کی خدمت، مسلح افواج کے فرائض میں شامل ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عوام کی خدمت کو ملک کی مسلح افواج کے اقدامات میں سے ایک عظیم اقدام قرار دیا ہے۔
-
پیغمبر اسلام کی ذات، مسلمانوں کے اتحاد کا مرکز ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰پیغمبر اکرم کا مقدس وجود، تمام مسلم اقوام کی محبت و عقیدت کا محور و مرکز ہے۔ پیغمبر سے سب محبت کرتے ہیں، یہ نقطہ اجتماع ہے، یہی اصلی مرکز ہے۔
-
کوئی بھوکہ نہ رہنے پائے+ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹ایران کے شہر تبریز میں خدمت مومنانہ کے تحت غریب اور ناتوان افراد کی امداد کے لئے پانچویں مرحلے کا امدادی پیکیج جاری کیا گیا۔
-
قوموں میں تفرقہ انگیزی کی کوششیں کیوں تیز ہوئیں؟
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰جب سے اس علاقے میں اسلامی بیداری کے آثار نمایاں ہوئے ہیں، اس وقت سے تفرقہ انگیزی کی کوششیں بھی تیز ہو گئی ہیں۔
-
بانٹوں اور راج کرو کی سیاست سے ہوشیار رہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰اگر آج آپ استکباری قوتوں اور قوموں کی ابلاغیاتی فضا پر قابض قوتوں کے بیانوں پر غور کریں تو پائیں گے کہ ان میں تفرقے کی دعوت دی جا رہی ہے۔
-
مقدس دفاع کےدوران رہبرانقلاب اسلامی کی یادگارتصاویر
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱آٹھ سالہ مقدس دفاع کے دوران بارہا ایسے مواقع آئے ہیں کہ جب رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اس زمانے میں مجاہدین اسلام کے ہمراہ میدان جنگ کے محاذوں پر موجود رہے ہیں۔
-
'بریٹش شیعہ' اور 'امریکی سنی' یکساں ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۰اس وقت اس خطے میں دو ارادے ہیں جو ایک دوسرے سے متصادم ہیں۔
-
مسلمانوں کے اتحاد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵بردران عزیز! خواہران گرامی! آج دنیائے اسلام بڑی سخت آزمائشوں میں مبتلا ہے اور ان مشکلات کی راہ حل اسلامی اتحاد ہے۔
-
عالم اسلام بیداری اور بصیرت کا مظاہرہ کرے، عالم اسلام سے رہبر انقلاب اسلامی کی اپیل
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹ایک ملک کو استکباری اہداف اور سیاسی مفادات کی خاطر مسمار کر رہے ہیں، بڑے احمقانہ انداز میں۔ سیاسی مفادات کی تکمیل دوسرے راستوں سے بھی ہو سکتی ہے۔
-
برطانوی تشییع کو ہم قبول نہیں کرتے، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰امریکا کی تفرقہ انگیز پالیسیوں کا مقابلہ کرنے والے تمام افراد کی حمایت کریں گے۔ جو بھی تفرقہ انگیزی کرے ہم اس کے خلاف ہیں۔