قوموں میں تفرقہ انگیزی کی کوششیں کیوں تیز ہوئیں؟
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰ Asia/Tehran
جب سے اس علاقے میں اسلامی بیداری کے آثار نمایاں ہوئے ہیں، اس وقت سے تفرقہ انگیزی کی کوششیں بھی تیز ہو گئی ہیں۔
انگریز تفرقے کو قوموں پر مسلط ہو جانے کا موثر حربہ سمجھتے رہے ہیں۔
جیسے ہی محسوس ہوا کہ علاقے میں نئی باتیں، نئے اسلامی افکار، قوموں کی استقامت، قوموں کی انگڑائی و بیداری نظر آنے لگی ہے، دشمنوں نے تفرقہ انگیزی کی کوششیں بھی تیز کر دی ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی
17-12-2016