۲۶ نومبر ’’یوم بسیج‘‘ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات کی روشنی میں رضاکار فورس بسیج کی خصوصیات ملاحظہ کریں۔
۲۶ نومبر ایران میں رضاکار فورس بسیج کا دن قرار دیا گیا ہے اور اسے ’’یوم بسیج‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ رضاکارانہ طور پر اسلام و انقلاب کی خدمت کرنے والے اس مخلص گروہ کی خصوصیات رہبر انقلاب کی زبانی ملاحظہ کریں۔
گزشتہ بدھ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہونے والی ’’محبان اھلبیت اور تکفیریوں کا مسئلہ‘‘ کانفرنس کے مہمان شرکاء نے آج بروز جمعرات رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
آج بروز بدھ عوامی رضاکار فورس بسیج اور اسکے اعلیٰ عہدے دار اور کمانڈروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
۱۳ آبان مطابق ۴ نومبر ۱۹۷۹ کو تہران میں واقع نام نہاد امریکی سفارت خانے پر ایرانی طلبہ نے دھاوا بول کر اسے اپنے کنٹرول میں لے لیا تھا۔
قیام امام حسین (ع) اور حکومت اسلامی کے درمیان کیا رابطہ ہے، رہبر انقلاب کے خطبے سے اقتباس کی گئی اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں!
ایران کے بعض ہونہار اور ممتاز طلبہ نے آج بروز بدھ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
رہبر انقلاب اسلامی آج بروز اتوار پولیس کیڈٹ یونیورسٹی پہونچے جہاں انہوں نے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ وہاں موجود پولیس کے افسروں اور جوانوں سے خطاب بھی کیا۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کی کسی بھی قسم کی خلاف ورزی پر ایران سخت ردعمل ظاہر کرے گا۔
ایران کے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر آج بروز پیر تہران کے حوزات علمیہ کے اساتذہ اور طلاب نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔