-
شمس الشموس کی بارگاہ میں سائباں نصب کر دئے گئے
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹ایران کے شہر مشہد مقدس میں واقع فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں سائبان نصب کر دئے گئے۔ چونکہ کورونا کے پیش نظر روضۂ اقدس کے تمام ایوان اور شبستاں بند ہیں، صرف صحن ہیں جو زائرین کرام کی میزبانی کے لئے کھولے گئے ہیں۔ لہذا دھوپ اور بارش سے محفوظ رہنے کے لئے عرصۂ دراز سے صحنوں میں سائبانوں کی کمی محسوس تھی جسے دور کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
-
ایران، کورونا مخالف مہم کے امید افزا نتایج، ساڑھے سات ہزار سے زائد صحتیاب ہوئے
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کورونا وائرس کے خلاف مہم کی قومی کمیٹی کی سفارشات اور ہدایات پر عوام کی توجہ ان پر عمل درآمد کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف مہم کے تعلق سے ملک کے گوشہ و کنار سے ملنے والی رپورٹیں امید افزا ہیں۔
-
واپس لوٹنے والے زائرین کا ایک ہی صوبے میں دو مرتبہ قرنطینہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران سے جانے والے پاکستانی زائرین کا کہنا ہے کہ دنیا کے کسی بھی ملک میں چند گھنٹوں کے بعد دوسری مرتبہ قرنطینہ نہیں کیا جاتا۔
-
تفتان میں قرنطینہ سینٹر کے زائرین کا احتجاج اور مظاہرہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰پاکستان کے سرحدی اور ایران سے متصل شہر تفتان میں ایران سے پاکستان واپس جانے والے زائرین نے تفتان قرنطینہ سینٹر میں طبی سہولیات نہ ہونے پرحکومت کے خلاف احتجاج کیا، نعرے لگائے اور کوئٹہ جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران میں بھی جاری ہے عراقی ضیافت کا سلسلہ ۔ تصاویر
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کے روضۂ مبارک میں عراقی موکب زائرین کی مہمان نوازی کرتے نظر آئے!
-
کربلا کے بعد اب مشہد کی جانب پیدل مارچ ۔ تصاویر
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۵ماہ صفر تیزی سے اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اور رسول رحمت حضرت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم رحلت اور سبط اکبر کریم اہل بیت حضرت امام حسن مجتبیٰ اور فرزند رسول،امام ضامن حضرت رضا علیہما السلام کے ایام شہادت کی آمد آمد ہے،اسی کے پیش نظر ان دنوں دور دراز کے علاقوں سے ہزاروں عاشقان اہل بیت (ع) مشہد مقدس کی جانب پاپیادہ رواں دواں ہیں تاکہ محمد و آل علیہم السلام سے اظہار عقیدت کے ساتھ ساتھ ان ہستیوں سے تجدید عہد کر سکیں۔
-
لمحۂ وصال ۔ تصاویر
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳پول نمبر ۱۴۰۷ وہ نقطہ ہے جہاں نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ کی جانب ’’مشی‘‘ (مارچ) کرنے والے پروانوں کی پہلی نگاہ شہنشاہ وفا، علمدار کربلا حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر پڑتی ہے۔یہ وہ نقطۂ وصال ہے جہاں عاشق و معشوق ایک دوسرے کا نظارہ کرتے ہیں۔یہاں دل قابو سے باہر ہو جاتا ہے تو آنکھیں اشکبار!اس لمحۂ وصال کے موقع پر بڑے بے نظیر اور اچھوتے مناظر کیمرے میں قید کئے جا سکتے ہیں۔
-
زائرین حسینی پردہشت گردوں کا حملہ ناکام،2 دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵عراق کے شہر سامراء میں حسینی زائرین پر تکفیری دہشت گردوں کا حملہ ناکام ہوگیا ہے۔
-
پاکستانی زائرین اور اربعین کے لئے ویزے
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں عوام کے مطالبات کا جائزه
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۸سحر نیوزرپورٹ