-
اربعین کے موقع پر کربلا جانے والے پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ جاری
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۲اربعین حسینی میں شرکت کے لئے زمینی راستے سے عراق جانے والے اب تک بتیس ہزار پاکستانی زائرین ایران پہنچ چکے ہیں
-
من البحر الی النحریعنی دریا سے حضرت امام حسین (ع) کی شہادت کے مقام تک
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶فوٹو گیلری
-
اربعین ملین مارچ کے زائرین کیلئے 160 ٹن ادویات اور طبی وسائل
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲فوٹو گیلری
-
ایران اور عراق کے صدور کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک میں اپنے قیام کے دوران عراق کے صدر برہم صالح سے ملاقات میں کہا کہ عراق ہمارا دوست، برادر اور پڑوسی ملک ہے
-
کربلائے معلی میں خصوصی سیکورٹی پلان پر عملدرآمد شروع
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۱عراق کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور عزاداروں کے تحفظ کے لئے خصوصی سیکورٹی پلان پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے۔
-
نوروز کے موقع پر حرم رضوی میں زائرین کی رفت و آمد ۔ ٹائم لیپس
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۸گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پینتالیس لاکھ سے زائد مسافروں نے دیار غریب الغربا حضرت امام رضا علیہ السلام کا رخ کیا ہے۔نوروز اور ہجری کے نئے شمسی سال کے آغاز پر بارگاہ امام ضامن، زائرین کرام سے لبریز تھی۔اس لمحے کا ایک ٹائم لیپس ملاحظہ ہو!
-
امام رضا علیہ السلام کے زائرین کا پاپیادہ سفر
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۱اٹھائیس اور انتیس صفر کی مخصوصی میں شرکت کے لئے ایران کے گوشہ و کنار سے پاپیادہ روانہ ہونے والے زائرین اور عزاداران رسول و آل رسول کے کارواں مشہد مقدس پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر بین الحرمین کے رات کے مناظر
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۴فوٹو گیلری
-
شلمچہ بارڈر سے اربعین حسینی کے زائرین کی واپسی
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۷فوٹو گیلری
-
کربلائے معلی میں زائرین کا امڈتا ہوا سیلاب
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۳اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عاشقان اہلبیت عصمت و طہارت اور زائرین کا امڈتا ہوا سیلاب نجف اور کربلائے معلی پہنچ چکا ہے اور اربعین حسینی کا ملین مارچ نجف اشرف سے کربلائے معلی تک بدستور جاری ہے اور اتوار تک ایک کروڑ سے کہیں زائد زائرین کرام کربلائے معلی پہنچ چکے تھے۔