پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور سوات سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر میانہ میں آدھی رات کو آنے والے شدید زلزلے میں اب تک 5 افراد جاں بحق اور 348 زخمی ہوئے جبکہ 30 سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
ایران کے صوبہ آذربائیجان کے میانہ ضلع میں آنے والے زلزلے میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور تین سو باون زخمی ہوگئے ہیں۔
ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان میں آدھی رات کو آنے والے زلزلے میں اب تک 5 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
انڈونیشیا کے جزیرے مالوکو میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔
پاکستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔
پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہےاور اب تک 26 افراد کے جاں بحق اور تین سو دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوچکی ہیں
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد، صوبائی صدر مقام پیشاور اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ فلپائن کے صوبے Batanesبٹناس کے دو جزیروں میں آیا۔
امریکی میں آج شدید زلزلے کے مزید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے سے کیلی فورنیا کی عمارتیں لرز گئیں۔