آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ زخموں سے چور چور ، اپنے بیٹوں اور سینکڑوں دوستوں کی شہادت کے باوجود اُس دردناک حالات میں اپنی بیٹی کو کیا نصیحت فرماتے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں پیر کے روز ہونے والی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مظاہرین کے خلاف تشدد اور طاقت کا استعمال کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
اس تصویر میں بلال دوراں آیت اللہ ابراہیم زکزکی اپنے چھے شہید فرزندوں کے ہمراہ دیکھے جا سکتے ہیں۔
نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر نائیجیریا کی حکومت کی طرف سے جارحیت اوربربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
ایرانی ڈاکٹروں کی انجمن نے اقوام متحدہ اور حکومت نائیجیریا سے اسلامی تحریک رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی علاج کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قید سے ان کی فوری رہائی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
مظاہرین نے نائجیریا میں شیعہ مسلمانوں پر ظلم و بربریت کو روکے جانے کا مطالبہ کیا۔
نائیجیریا کے فوجیوں نے اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے میں شریک لوگوں پر حملہ کرکے کم سے کم ایک شخص کو شہید اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا۔
آیت اللہ زکزکی کی آزادی کے لئے گزشتہ کئی دن سے نائیجیریا کے مختلف شہروں میں عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔