-
یہ انگوٹھی پہنیں اور مچھروں سے چھٹکارا پائیں
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳ماہرین نے ایک چھلّے نما انگوٹھی بنائی ہے جو مچھردانی کا کام کرتے ہوئے دھیرے دھیرے ماحول دوست دوا خارج کرتی ہے اور مچھر آپ سے دور رہنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔
-
روسی خلا باز روبوٹک آرم نصب کرنے میں کامیاب
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں تعینات دو روسی خلابازوں نے اسپیس اسٹیشن کے بیرونی حصے پر چند گھنٹوں کی کارروائی کے بعد ایک روبوٹک آرم نصب کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
-
ہندوستان کے پہلے پرائیویٹ راکٹ وکرم ایس نے بھری اڑان
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲ہندوستان نے پہلے پرائیویٹ راکٹ وکرم ایس کولانچ کردیا۔
-
صارفین کی جاسوسی اور لوکیشن معلوم کرنے پر گوگل پر 391 ملین ڈالر کا جرمانہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵امریکی ریاستوں نبراسکا اوراوریگان کی عدالت نے گوگل پر 391 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے جو کمپنی کی اپنے صارفین کے بارے میں غیر قانونی جاسوسی اور لوکیشن دریافت کرنے پر لگایا گیاہے۔
-
ایرانی سائنسدانوں کا ایک اور کارنامہ، خونی کینسر کا علاج دریافت کر لیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳ایرانی معالجین اور سائنسدانوں کے ایک گروپ نے جین تھیراپی سے کینسر کے ایک مریض کا کامیاب علاج کیا ہے اور ایران ان ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جو یہ مہارت رکھتے ہیں
-
ان تصاویر نے پابندیوں کے نشیڑی امریکہ کو حیران کر دیا (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵رواں ہفتے ایران نے اپنے نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار شدہ قائم ۱۰۰ نامی سیٹیلائٹ کیریئر کا کامیاب ٹیسٹ کیا جس نے اُس کی دشمن طاقتوں بالخصوص پابندیوں کے عادی ہو چکے امریکہ کو حیرت میں ڈال دیا۔
-
غریب ممالک میں گرمی کی لہریں خطرناک ثابت ہو رہی ہیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۴ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ غریب اور کم آمدنی والے ممالک میں گرمی کی لہریں (ہیٹ ویو) عام ہوگئی ہیں اور مختصر ہیٹ ویو سے ان ممالک پر پورے سال منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ یہاں تک کہ مختصر وقفے کی ہیٹ ویو سے پورے سال جی ڈی پی کی شرح 7 فیصد تک کم ہوسکتی ہے۔
-
چینی خلائی سٹیشن کی تکمیل کرنے والا آخری موڈیول کامیابی سے خلاء میں جڑ گیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲چین نے اپنے خلائی سٹیشن کی تکمیل کےلئے آخری موڈیول خلا میں لانگ مارچ 5 راکٹ کے ذریعے کامیابی سے خلا میں بھیج دیا ہے۔
-
موسمیاتی بحران، گوشت کا استعمال کم کرنے کا مشورہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہر ہفتے فی شخص کھائے جانے والے دو برگر میں استعمال کیے جانے والے بیف کے برابر گوشت کی کھپت میں کمی سے موسمیاتی بحران کو روکنے میں مدد مل سکتی ہے۔
-
چہل قدمی کرنا چاہتے ہیں تو یہ خاص جوتے لیں!
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶ایک نئی کمپنی نے دنیا کے تیزرفتار ترین جوتے بنانے کا اعلان کیا ہے جو عام چلنے کو دوڑنےمیں بدلتے ہوئے آپ کی رفتار کو ڈھائی گنا بڑھا سکتے ہیں۔ اسے جوتے اور اسکیٹ کے درمیان کی کوئی شے کہا جاسکتا ہے۔