روایتی درسی کتابوں میں درج ہے کہ پروٹون کے سینے میں دو اپ کوارکس اور ایک ڈاؤن کوارک پائے جاتے ہیں لیکن اب اس بات کے ٹھوس شواہد سامنے آئے ہیں کہ پروٹون میں ایک چارم کوارک بھی موجود ہے۔
چین اپنی جدید میگلیو ٹرینوں کے متعلق جانا جاتا ہے۔ ان ٹرینوں کو پٹری پر تیزی سے چلانے کے لیے الیکٹرو میگنیٹک نظام کا استعمال کیا جاتا ہے۔
کرۂ زمین کے گرد گھومنے والی ساری سیٹلائٹس کے بارے میں ایک دلچسپ ویڈیو
نسانی آنکھ کا قرنیہ متاثر ہوجائے تو بینائی زائل بھی ہوسکتی ہے۔
سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی نصف سے زائد اقسام معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں، اگر یہ معدم ہوگئے تو ہمارے ماحول پر اس کے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔
ایران کی حکومت کے ترجمان نے خبر دی ہے کہ قومی سائنسدانوں کی شرکت سے خیام سیٹلائٹ کے مزید تین ورژن کی تیاری، حکومت کے ایجنڈے میں شامل ہو گئی۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خیام سیٹلائٹ کو ایرانی سائنسی اعزازات کی تاریخ کا ایک اور سنہری باب قرار دیا ہے۔
ایرانی ماہرین کے تیار کردہ خیام سیٹلائٹ کی کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچنے اور ایران کی ایرو اسپیس ایجنسی کے زمینی اسٹیشن کو سگنل موصول ہونے کے چرچے عرب ذرائع ابلاغ میں ہو رہے ہیں۔
ایرانی ماہرین کا تیار کردہ خیام سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے اور ایران کی ایرو اسپیس ایجنسی کے زمینی اسٹیشن کو سگنل موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
سائنسدانوں نے انتباہ دیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں آلپ پہاڑوں میں واقع گلیشیئر ختم ہوسکتے ہیں۔