-
جہانِ تازہ کی افکارِ تازہ سے ہے نمود...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷اینٹوں اور پتھروں کی دنیا میں تو صرف اینٹ اور پتھر ہی کا نیا جہان سجایا جا سکتا ہے مگر نئے نظام اور نئے افکار کے حامل جہان کو صرف نئے انسانی خیالات و افکار سے ہی سجایا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے ملاحظہ ہو علامہ اقبال کے چند ایک اشعار۔
-
ہوئی ہے زیرِ فلک اُمتوں کی رسوائی...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴انسان کی خود شناسی اور خود معرفتی کی اہمیت اور خودی سے نابلد اقوام کے انجام کے سلسلے میں علامہ اقبال کیا فرماتے ہیں، ملاحظہ ہوں چند اشعار وضاحت کے ہمراہ۔
-
...گو خوب سمجھتا ہوں کہ یہ زہر ہے وہ قند، شعر/علامہ اقبال (ویڈیو)
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳مغربی مفہوم کی حامل آزادیِ نسواں کے حوالے سے علامہ اقبال کے معنیٰ دار اشعار وضاحت کے ساتھ ملاحظہ ہوں۔
-
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم پیدائش آج
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰شاعر مشرق اور بر صغیر کے شہرۂ آفاق عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔