-
اخوانالمسلمین کے سربراہ اور دیگر اراکین کو عمر قید کی سزا
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵مصر کی نظر ثانی کی عدالت نے آج بروز منگل اخوانالمسلمین کے سربراہ محمد بدیع کی عمر قید کی سزا کی تائید کی۔
-
امریکی صدر ٹرمپ اتنے سخی تو نہ تھے!
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵امریکی صدر ٹرمپ جو ہمیشہ خبروں کی سرخیوں میں رہتے ہیں اس بار بھی شاید وہ اپنے اس اقدام سے چند روز تک شہ سرخیوں میں رہیں۔
-
ٹرمپ نے امریکی مظاہرین کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی دے ڈالی
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹امریکا میں تاریخی بردہ فروشوں اور نسل پرستوں کے مجسمے گرانے والوں کے لئے دس سال قید کی سزا کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
امریکی اور صیہونی جاسوس کو سزائے موت کاحکم
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے کو سزائے موت
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶ایران کی عدلیہ کے ترجمان نے امریکی خفیہ تنظیم سی آئی اے اور صیہونی حکومت کے سراغ رساں ادارے موساد کے جاسوس کو سزائے موت کا حکم سنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
بانیٔ بنگلہ دیش کے قاتل کو سزائے موت دے دی گئی
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۷بنگلادیش میں انیس سو پچھتر کی بغاوت کے معاملے میں ایک سابق فوجی کیپٹن عبد المجید کو پھانسی دے دی گئی ہے۔
-
اسرائیلی جھنڈا نذر آتش کرنے پر بحرینی نوجوان کو سزا
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸بحرین کی ایک عدالت نے ایک بحرینی نوجوان کو اسرائیل کے پرچم کو آگ لگانے کے جرم میں 3 سال قید کی سزا سنائی۔
-
ایران کسی بھی سیاسی اورغلط پروپیگنڈے کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے شہری کو بھی دیگر مجرموں کی طرح اپنی سزا کی مدت پوری کرنی پڑےگی۔
-
جماعت اسلامی کے کارکنوں کی ہلاکت پرسراج الحق کا سخت ردعمل
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے فیروز والا میں تین کارکنوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکلے گا یا نہیں؟
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴پاکستان کے سابق اور نا اہل ہونے والے وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں مشاورت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج سنائے جانے کا امکان ہے۔