-
عراقی امور میں امریکی مداخلت، عراقی وزیراعظم کا امریکی سفیر کو سخت انتباہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۴عراقی وزیراعظم السودانی نے اپنے ملک کے سیاسی و سماجی مسائل میں مداخلت کرنے پر بغداد میں امریکی سفیر کو سخت متنبہ کیا ہے۔
-
نئے روسی سفیر نے ایرانی وزیرخارجہ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷ایران میں تعینات ہونے والے نئے روسی سفیر الیگزی دیدوو نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو وزارت خارجہ میں اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔
-
نیشنل ڈیفنس کالج اسلام آباد میں ایرانی سفیر کا خطاب
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳نیشنل ڈیفنس کالج اسلام آباد میں پاکستانی فوج کے افسروں، استاتید اور فارغ التحصیل کیڈٹوں سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا کہ علاقائی اور بین الاقوامی فورمز پر تہران اور اسلام آباد کے درمیان باہمی تعاون دوسرے ممالک کےلئے دو طرفہ اور کثیرالجہتی رابطوں کےلئے ایک نمونہ ہے۔
-
ایران کے داخلی امور میں برطانیہ کی مداخلت پر برطانوی سفیر ایک مرتبہ پھرطلب
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲تہران میں برطانوی سفیر کو ایران میں برطانیہ کے مداخلت پسندانہ اقدامات اور ایران مخالف پابندیوں کے سبب گذشتہ تین ہفتوں کے دوران تیسری بار وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔ اس موقع پر برطانوی سفیر کو متنبہ کیا گیا کہ ایران جوابی اقدامات عمل میں لائے جانے کو اپنا حق سمجھتا ہے اور اس کا یہ حق محفوظ ہے۔
-
کیمیائی اسلحے کے تعلق سے دوہرے معیاروں پر تنقید
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کے لیے گیس سپلائی پر کوئی بیرونی پابندی نہیں، ایرانی سفیر
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۸اسلام آباد میں متعین ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے گیس کی فراہمی پر کوئی پابندی نہیں۔
-
افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی سفیر نے پاکستان کے حساس علاقوں کا دورہ کیا، اپوزیشن کا احتجاج
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۰پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے ملک کے ‘حساس علاقوں’ کے دورے پر تنقید کرتے ہوئے سفیر کو ‘وائسرائے’ قرار دے دیا۔
-
تہران میں پاکستانی چاول کا فیسٹیوال
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین کے بادشاہ نے صیہونی سفیر سے ہاتھ نہ ملانے پر اپنی وزیر کو برطرف کردیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۴بحرین کے بادشاہ نے اس ملک کی وزیر ثقافتی میراث کوصرف اس جرم میں برطرف کردیا کہ انہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے سفیر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا تھا۔