-
پاکستان میں امام خمینی کی برسی
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی اٹھائیسویں برسی کی مناسبت سے پاکستان میں ایک سیمینار میں اس ملک کی سیاسی و مذھبی شخصیات اور شیعہ اور سنی علماء نے شرکت کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: امريکہ اور اسرائيل، ايران کے خلاف سازشوں میں مصروف
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۳عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیروں نے ملاقات کی۔
-
ایران و ہندوستان کے درمیان پارلیمانی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان کے درمیان پارلیمانی تعلقات میں فروغ دوستانہ تعلقات کی توسیع میں موثر ہے -
-
ایرانی سفیر کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۳پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
امریکی سفیرکووزارت خارجہ میں طلب کرنے کا مطالبہ
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱پاکسان کی مذہبی جماعتوں نےحکومت پاکستان سے امریکی سفیرکو وزارت خارجہ میں طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلام کو جنگ کے لیے نہیں امن کے لیے اتحاد کی ضرورت ہے، ایرانی سفیر
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۱:۳۲پاکستان میں ایران کے سفیر نے یمن کے خلاف قائم سعودی فوجی اتحاد کے قیام پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے عالم اسلام کو جنگ کے لیے نہیں امن کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
-
دہشت گردی عالمی برادری کے لئے سب سے بڑا خطرہ، عراق کے وزیر خارجہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۹عراق کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی عالمی برادری کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والے ملکوں کی ترجیحی بنیادوں پر حمایت کی اپیل کی ہے۔
-
امریکی مفادات کے محافظ کی حیثیت سے سوئیس سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۶تہران میں متعین سوئیزر لینڈ کے سفیر کو جو امریکی مفادات کے محافظ ہیں وزارت خارجہ میں طلب کرکے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر شدید احتجاج کیا گیا
-
ہندوستان کے لیے ایران کے خام تیل کی فراہمی میں تین گنا اضافہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸ہندوستان کے لیے ایران کے خام تیل کی فراہمی میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران، علاقے کا ایک پرامن ترین ملک ہے: فرانسیسی سفیر
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸ایران کی دستکاری کی صنعتوں، ثقافتی میراث اور سیاحت کی تنظیم کی سربراہ نے کہا ہے کہ ایران، دنیا کے تمام سیاحوں کے لئے ایک محفوظ اور پرامن منزل ہے۔