-
میانمار سے فرار کرنے والے دو فوجیوں کا اعتراف، ہم نے مسلمانوں کی نسل کشی کی
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴میانمار سے فرار ہونے والے دو فوجیوں نے 2017 میں میانمار فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
آنگ سانگ سوچی نے کی روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی حمایت
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵عالمی عدالت انصاف نے میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے اور نسل کشی روکنے کا حکم دیا ہے۔
-
سوچی میں ایران،روس اور ترکی کے مابین سہ فریقی اجلاس
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۱فوٹو گیلری
-
مشترکہ ہدف دہشت گردی کے خلاف جنگ اور شام میں امن کی بحالی، صدر ڈاکٹر روحانی
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران، روس اور ترکی کا مشترکہ ہدف دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ کارروائی اور شام میں امن و استحکام کی بحالی ہے۔
-
سوچی اجلاس کا مقصد شام میں امن کے قیام کو یقینی بنانا
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے گزشتہ روز شام سے متعلق سہ فریقی سربراہی اجلاس کے اختتام پر روسی اور ترک صدور کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران، روس اور ترکی کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون کا مقصد شام میں امن کے قیام کو یقینی بنانا ہے ۔
-
اب بھی دشواریوں کا سامنا ہے روہنگیا مسلمانوں کو ۔ ویڈیو
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶اپنے وطن سے کھدیڑ دئے گئے لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کو آج بھی دقتوں، دشواریوں اور محرومیوں کا سامنا ہے۔بعض عالمی اداروں اور تنظیموں کی کوشش ہے کہ بنگلہ دیش میں پناہ لئے ہوئے لاکھوں روہنگیا پناہ گزینوں کو واپس انکے ملک بھیج دیا جائے مگر خود پناہ گزینوں کا کہنا ہے کہ جب تک میانمار حکومت انکی جان مال کی ضمانت نہیں دے دیتی،وہاں واپس پلٹنا خطرناک ہے۔
-
سوچی سمجھوتہ تہران اجلاس کی سفارتی کوششوں کا نتیجہ، ایران
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو شام میں امریکہ کی جانب سے اپنی شکست پر پردہ ڈالے جانے سے تعبیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوچی معاہدہ تہران اجلاس کی سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
-
سوچی معاہدہ شامی حکومت کی حاکمیت کے لئے
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو شام میں امریکہ کی جانب سے اپنی شکست پر پردہ ڈالنے سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ سوچی معاہدہ تہران اجلاس کی سفارتی کوشششوں کا نتیجہ ہے۔
-
ادلب کے بارے میں سوچی سمجھوتے کا ایران کی جانب سے خیرمقدم
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے سوچی میں روس اور ترکی کے حکام کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور ترکی کا سربراہی اجلاس اور شام میں ادلب کے مسئلے کے حل کے طریقہ کار کے بارے میں سمجوتے کا اعلان شام سے باقی بچے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے ایک بنیادی قدم ہے۔
-
سوچی اجلاس میں، شام میں قیام امن سے متعلق بین الاقوامی مذاکرات
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۲شام کے امن مذاکرات کے دسویں دور کا انعقاد پیر اور منگل کے روز ایران ، روس، ترکی اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمایندے کی شرکت سے روس کے شہر سوچی میں ہوا-