-
یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کی جنگ میں آٹھ ہزار سے زیادہ سوڈانی فوجی زخمی اور ناپید
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کی جنگ میں آٹھ ہزار سے زیادہ سوڈانی فوجیوں کے زخمی اور ناپید ہونے کی خبردی ہے۔
-
سوڈان میں کابینہ کی تشکیل
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰سوڈان کے نومنتخب وزیراعظم نے فوج کی جانب سے سابق صدر عمر البشیر کا تختہ الٹنے کے بعد ہونے والے طویل احتجاج کے نتیجے میں طے پانے والے معاہدے کے تحت پہلی مرتبہ اپنی کابینہ کا باقاعدہ اعلان کردیا۔
-
سوڈان میں 3 سال کے لیے خود مختار کونسل قائم
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵سوڈان میں تین سال کے لیے خود مختار کونسل قائم کر دی گئی ہے۔
-
سوڈان کے سابق صدر کا سعودی عرب سے 9 کروڑ ڈالر لینے کا اعتراف
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶سوڈان کے سابق صدرکو فوج کی جانب سے سبکدوش کیے جانے کے بعد کرپشن کے حوالے سے تحقیقات کا سامنا ہے۔
-
سوڈان کے بگڑتے حالات،فوج و عوام میں ٹکراؤ۔ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵سوڈان میں فوجی کونسل کے خلاف ہونے والے عوامی احتجاج کو سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرکوب کرنے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور 181 زخمی ہوئے۔ 11 اپریل کو سوڈان کی فوج نے ملک میں جاری مظاہروں کے باعث 30 سال سے برسر اقتدار صدر عمر البشیر کو برطرف کرکے گرفتار کرلیا تھا اور اقتدار بھی سنبھال لیا تھا۔وزیر دفاع نے ملک میں 2 سال کے لیے فوجی حکمرانی کا اعلان کرتے ہوئے سول جمہوری تبدیلی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین کو مشتعل ہونے سے روکنے کے لیے ایمرجنسی بھی نافذ کردی تھی۔
-
سوڈان میں 70 لاکھ افراد کو غذائی قلت کا سامنا
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶جنوبی سوڈان میں تقریباً سترلاکھ افراد کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے۔
-
سوڈان میں انسانی حقوق کے مسئلے پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲اقوام متحدہ کے ماہرین نے سوڈان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پْر امن مظاہرین پر تشدد کی تحقیقات کے لیے ہیومن رائٹس کونسل تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سوڈانی مخالفین نے اپنے مجوزہ وزیر اعظم کا نام پیش کر دیا
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۳سوڈان میں حکمراں فوجی کونسل کے مخالفین نے اپنے وزیر اعظم کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔دوسری جانب فوجی کونسل نے تین مخالف رہنماؤں کو جیل سے رہا کرنے کے بعد جلاوطن کر دیا۔
-
سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱سوڈان میں مظاہرین نے فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی تحریک شروع کردی۔
-
سوڈان کا بحران اور مستقبل
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۱سوڈان کے بحران میں شدت اور تشدد میں اضافے کے بعد افریقی یونین نے سوڈان کی رکنیت منسوخ کردی ہے۔