-
سوڈان، انقلاب کو ہائی جیک کرنے کی کوشش + ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۸سوڈان میں عسکری کونسل عوامی انقلاب کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
سوڈان میں فوج اور مظاہرین میں تصادم، 100 افراد ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱حزبِ اختلاف کی جماعتوں اور فوج کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کے بعد حالات مزید کشیدہ ہوگئے۔
-
سوڈان میں عوام کے دهرنے اور مظاہرے
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
عرب دنیا میں انقلابات کی تبدیل ہوتی روش + مقالہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱وقت بدل گیا، ایک کے بعد ایک فوجی بغاوت ہوئی، ٹی وی چینلز پر بیان پڑھے گئے لیکن آج کی عرب دنیا میں الگ طرح کے انقلاب نظر آ رہے ہیں اور ٹی وی پر جاری ہونے والے بیان بھی الگ ہیں کیونکہ انقلاب لانے والوں میں عوام کا خوف ہے اور وہ ہر طرح سے عوام کو خوش کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں جس کی مثال عرب دنیا میں نہیں ملتی ۔
-
سوڈان: اپوزیشن کو اپنا وزیراعظم مقرر کرنے کی دعوت
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱سوڈان میں فوجی کونسل نے سابق حکومت کے ارکان کو گرفتار کرلیاہے۔
-
فوجی بغاوت کے بعد سوڈان کے بحرانی حالات
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
پاپ نے آشتی کی خاطر قدم چوم لئے ۔ ویڈیو
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶حال ہی میں کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسس نے واٹیکان میں جنوبی سوڈان کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔اس دوران انہوں نے جنوبی سوڈان کے صدر اور انکے ہمراہوں کے جوتوں کا بوسہ بھی لیا تاکہ انہیں آئندہ آپس میں جنگ نہ کرنے پر رضامند کر سکیں۔
-
سوڈان میں بحران جاری، عبوری فوجی کونسل کے صدر مستعفی
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۵سوڈان کی عبوری ملٹری کونسل کے سربراہ عوض بن عوف نے ایک بیان جاری کرکے اس کونسل کی سربراہی سے استعفا دے دیا ہے۔ دوسری جانب مظاہرین نے بھی اپنے دھرنے ختم کرنے کی شرطوں کا اعلان کردیا ہے۔
-
یمن جنگ کے خاتمے سے متعلق سوڈانی رجحان پر سعودی عرب کی برہمی
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۷یمن جنگ کے خاتمے کے سلسلے میں سوڈان میں پائے جانے والے رجحان پر سعودی عرب نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
سوڈان میں کشتی ڈوبنے سے 22 طالبعلم جاں بحق
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۷سوڈان میں کشتی ڈوبنے سے ایک خاتون سمیت 22 طالبعلم جاں بحق ہوگئے۔