اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری نے زور دے کر کہا ہے کہ خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان کے بارے میں کوئی تشویش نہیں ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ہم اپنے عوام کی سربلندی کے لئے اپنی تمام تر طاقت و توانائی اور وسائل کو بروئے کار لائیں گے، ایران کی سپاہ سپاہ پاسداران فورس کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہی۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ملکی سرحدیں پوری طرح محفوظ ہیں اور ایران کی مسلح افواج کےمکمل کنٹرول میں ہیں۔
سپاہ پاسداران کی بحریہ کے یکم زون کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں دشمن کا مقابلہ کرنے میں ہمیں کوئی تشویش نہیں ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ذرہ برابر غلطی کی کوشش بھی کی تو اسے نابود کردیا جائے گا۔
بحیرہ عمان میں ایک اسرائیلی بحری جہاز پر کیے جانے والے مشکوک حملے کے حوالے سے صیہونی حکومت کے شور شرابے کے درمیان، ایران کے خلاف مغرب کے کثیر جہتی ڈرامے کا نیا سین سامنے آیا ہے جسے تہران نے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
ٹوکیو اولمپک میں شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیتنے والے "جواد فروغی" کی یادگاری تقریب بدھ 04 اگست 2021 کو منعقد ہوئی جس میں مسلح افواج کے اعلی عہدیداروں نے شرکت کی اور جواد فروغی کے اس عظیم کارنامہ کو سراہا۔