-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بارے میں اسرائیل کی امریکا سے درخواست
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بنیت نے درخواست کی ہے کہ سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کا نام امریکا کی دہشت گردوں کی فہرست میں باقی رہے۔
-
اگر کردستان سے اسرائیلی اڈے ختم نہ ہوئے تو پھر ماریں گے: سپاہ پاسداران
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے عراق کے کردستان علاقے کی انتظامیہ کو انتباہ دیا ہے کہ اگر وہاں سے اسرائیلی اڈوں کو ختم نہیں کیا گیا تو وہ دوبارہ کارروائی کرنے میں ذرا بھی ہچکچاہٹ سے کام نہیں لے گی۔
-
عراقی رہنماؤں نے حکومت سے جواب مانگ لیا
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران ہر قسم کی جارحیت کا منھ توڑ جواب دے گا, ایرانی کمانڈروں کا بیان
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹ایران کی مسلح افواج کے کمانڈروں نے دفاعی توانائیوں پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کسی کو بھی جارحیت اور سیکورٹی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دے سکتے اور دشمنوں کی غلطی اور حماقت کی صورت میں ہمارا جواب بہت سخت ہوگا۔
-
ایران کی ایٹمی تنصیبات میں تخریبی کارروائی کا ارادہ رکھنے والا صیہونی نٹ ورک تباہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے فردو ایٹمی تنصیبات میں تخریبی کارروائی کا ارادہ رکھنے والے نٹ ورک کے افراد کو دھر دبوچا۔
-
ایران نے اربیل میں حملے کا سبب بتا دیا
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۷ایران کا کہنا ہے کہ عراقی کردستان میں موساد کے ٹھکانے پر حملہ، عراق کے اقتدار اعلی کے خلاف نہيں تھا۔
-
صیہونی اڈوں پر سپاہ کے میزائل حملے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱صیہونی دہشتگردی کے جواب میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان میں واقع صیہونی ٹولے اسرائیل کے اڈے کو اپنے میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے بعد بڑے وسیع پیمانے پر عالمی رد عمل سامنے آیا ہے۔ اس حملے میں کم از کم نو صیہونیوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ اس حملے ایک اور ویڈیو منظر عالم پر آئی ہے، ملاحظہ فرمائیے۔
-
اربیل میں صیہونی ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کا حملہ استقامتی محاذ کی بالادستی کا ثبوت
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰عالم اسلام کی مختلف استقامتی تنظیموں نے ہفتے کی شب عراقی کردستان میں صیہونی ٹولے اسرائیل کے اڈوں پر سپاہ پاسداران کی میزائل بارانی کو استقامتی محاذ کی بالادستی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
نور دو سیٹیلائٹ قومی طاقت کا مظہر ہے: صدر ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ذریعے سیٹیلائٹ نور دو کی خلا میں کامیاب روانگی کو قومی طاقت و توانائی کی بہترین مثال قرار دیا ہے۔
-
امریکی و اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائلوں کی برسات + ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶عراق کے کردستان علاقے کے مرکز اربیل میں امریکہ کے قونصل خانے، فوجی چھاونی اور صیہونیوں کی خفتہ ایجنسی موساد کے دو ٹریننگ سینٹروں پر میزائل لگے ہیں۔ اس کے علاوہ شمالی عراق کے سلیمانیہ علاقے سے بھی دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں.