-
عالم اسلام کا ٹرمپ مخالف احتجاج اور امریکی نائب صدر کا دورۂ مشرق وسطی
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۲امریکہ کے نائب صدر مائیک پنس، بیت المقدس کے تعلق سے امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ فیصلے پر مسلمانوں، عربوں اور فلسطینیوں میں پائے جانے والے غم وغصے اور احتجاجات کے باوجود، مشرق وسطی کے دورے پر ہیں۔
-
شام کے شہر عفرین میں ترکی کے اقدامات پر دمشق کا ردعمل
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۱شام کی وزارت خارجہ نے ہفتے کی رات شمالی شام کے شہر عفرین پر ترکی کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ ترکی کا یہ اقدام شام کی قومی حاکمیت اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔
-
ایران اور جرمنی کے مذاکرات اور ٹرمپ کے ایٹمی معاہدے کے خلاف اقدامات
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۵ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران اور یورپی ملکوں کے درمیان تبادلۂ خیال جاری رہنے کے ساتھ ہی ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور جرمنی کے نائب وزیر خارجہ والٹر لنڈنر نے ایٹمی معاہدے سے متعلق تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا اور معاہدے کے تمام فریقوں کی جانب سے اس پر عملدرآمد پر تاکید کی۔
-
سعودی ولیعہد کے جنگی جرائم کے خلاف، قانونی کاروائی کا مطالبہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۴ہیومن رائٹس واچ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن کے خلاف سعودی عرب کے جنگی جرائم کے سبب، ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے۔
-
ہندوستان: پاکستان حافظ سعید کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۳ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر پاکستان سے جماعت الدعوہ اور لشکر طیبہ کے سربراہ حافظ سعید کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطین کا حقیقی واحد حامی ایران ہے: اسماعیل ہنیہ
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام ایک خط میں ملت ایران کی حمایتوں اور تحریک استقامت کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات و رہنمائیوں کو سراہا ہے۔
-
آبنائے تایوان میں کشیدگی
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۵چین کے طیارہ بردار بحری بیڑے لیاؤنینگ کے آبنائے تایوان میں داخل ہوتے ہی اس جزیرے میں کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے
-
دفاعی پیداوار کے میدان میں تعاون، ایران و پاکستان کے درمیان تعاون کا نیا باب
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲ایران کے وزیر دفاع اور پاکستان کے دفاعی پیداوار اور سائنس و ٹکنالوجی کے وزیر نے بدھ کے روز تہران میں باہمی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے ۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے ایٹمی سمجھوتے کی حمایت
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۱سب سے بڑے عالمی ادارے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کو جاری رکھنے کی حمایت کی ہے۔
-
ٹرمپ اور ایران کے خلاف پابندیاں
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ جمعے کو ایران کے خلاف پابندیوں کے التواء پر دستخط کر کے کانگریس کو ایک بار پھر وقت دیا ہے کہ بقول ان کے ایٹمی سمجھوتے کو بہتر بنانے کی غرض سے تبدیلیاں لانے کے لئے فوری اقدامات کرے۔