-
روہنگیا مسلمانوں کے اخراج پر حکومت ہندوستان کی تاکید
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۸ہندوستان کی وزارت داخلہ نے اس ملک کی سپریم کورٹ کے ذریعے روہنگیا مسلمانوں کی درخواست کا جائزہ لیئے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیائی پناہ گزینوں کے بارے میں فیصلہ کرنے کا حق صرف حکومت ہندوستان کو ہے۔
-
خلیج فارس کے عرب ملکوں میں مخالفین کے خلاف موت کی سزاؤں میں شدت
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۵خلیج فارس کے بعض عرب ملکوں میں سیاسی سرگرم کارکنوں کو موت کی سزا میں شدت لائے جانے سے، رائے عامہ اور قانونی اداروں میں وسیع پیمانے پر تشویش پائی جاتی ہے۔
-
ایران کے خلاف پالیسی بیان میں ٹرمپ کے من گھڑت الزامات
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۲چودہ جولائی دوہزار پندرہ کو کئی برسوں کی سعی و کوشش کے بعد ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں جاری اختلافات کو ختم کرنے کے لئے، ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طویل اور تفصیلی مذاکرات انجام پائے تھے اور گروپ پانچ جمع ایک نے ایٹمی سمجھوتے پر دستخط کئے تھے جس پر سولہ جنوری دوہزار سولہ سے عمل درآمد بھی شروع ہوا۔
-
ایٹمی معاہدے میں ایران کی برتری اور امریکہ کی بوکھلاہٹ
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۲ایران اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کا وقت قریب آنے کے ساتھ ہی اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمینٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی اسٹریٹیجی کے بارے میں ہمیں کوئی اضطراب اور پریشانی نہیں ہے اور ٹرمپ حکومت کے اقدامات کے جواب میں ہم نے بھی سارے آپشنز پر غور کرلیا ہے-
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق ٹرمپ کے ممکنہ فیصلے کی مخالفت کا سلسلہ جاری
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۳ایران اور مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بارے میں امریکی حکومت کے مواقف کے اعلان کا وقت قریب آنے کے موقع پر واشنگٹن کی جانب سے اس ایٹمی معاہدے کی پابندی کے متعلق مشاورتوں میں تیزی پیدا ہوگئی ہے۔
-
ٹرمپ کے ایران مخالف اقدامات کے ساتھ خلیج فارس کے عرب ملکوں کی یکسوئی
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۹ایران اور ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواقف اور لفاظیاں، خلیج فارس کے عرب ملکوں کے لئے خوشی کا باعث بنی ہیں اور اس مسئلے سے واضح ہوجاتا ہے کہ علاقے میں ایران کے موثر اور فیصلہ کن کردار کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ایٹمی معاہدہ تو محض ایک بہانہ ہے-
-
ایران اور ترکی سے عراقی وزرات خارجہ کی درخواست
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۷عراقی وزارت خارجہ نے بغداد میں ایران اور ترکی کے سفارتخانوں کو سرکاری خطوط ارسال کرکے تہران اور انقرہ سے کہا ہے کہ وہ عراقی کردستان سے ملنے والی اپنی سرحدوں کو بند اور کردستان کی مقامی انتظامیہ کے ساتھ تیل کی تجارت معطل کردیں-
-
ایران اپنی دفاعی صلاحیت پر کسی دباو اور حدبندی کو تسلیم نہیں کرے گا: ظریف
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمارے میزائل جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت نہیں رکھتے اور نہ ہی ہم اپنی دفاعی صلاحیت پر دباؤ یا کسی قسم کی پابندی کو تسلیم کریں گے۔
-
داعش سے مقابلے میں کامیابی کا ٹرمپ کا بے بنیاد دعوی
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۶امریکی صدر نے دعوی کیا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی سے مقابلے خاص طور پر پر داعش دہشت گرد گروہ سے مقابلے میں فتح یاب ہوا ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان کے حوالے سے امریکی صدر کا بے بنیاد دعوی
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہر بہانے اور طریقے سے ایران کے ایٹمی معاہدے کو ختم کرنے کا ماحول تیار کرتے رہتے ہیں۔ انہوں نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ ایران نے مشترکہ جامع ایکشن پلان یعنی ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد نہیں کیا ہے۔