-
ایران اور روس کا فوجی تعاون کسی دباؤ کو برداشت کئے بغیر جاری رہے گا: ریابکوف
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان فوجی تعاون جاری رہے گا اور واشنگٹن کے بے بنیاد دعوؤں سے روس جیوپولیٹکل دباؤ کا شکار نہیں ہوگا۔
-
مسئلہ فلسطین کی اب کوئی سیاسی راہ حل نہیں: فلسطین کے وزیر اعظم
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۱فلسطینی انتظامیہ کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے خاتمے کے لئے اب کوئی سیاسی راہ حل کا تصور نہیں ہے۔
-
مغربی ممالک دہشت گرد گروہوں کے لیے پرامن جنت میں تبدیل ہو چکے ہیں: کاظم غریب آبادی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱کاظم غریب آبادی نے مغربی ملکوں کو دہشت گرد گروہوں کے لیے پرامن جنت قرار دیا ہے۔
-
یمنی عوام کے لئے حزب اللہ کی حمایت کا اعلان
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۲حزب اللہ لبنان نے یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت کے ایک ہزار دن پورے ہونے کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں یمنی عوام کی حمایت پر تاکید اور سعودی عرب اور امریکہ کی وحشیگری کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کی صدر حسن روحانی سے ملاقات
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴پاکستان کے وزیر خارجہ نے تہران میں صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔