امریکہ میں سیاہ فام باشندے کے قتل کے خلاف ہنگامے اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جسے روکنے کیلئے مینی سوٹا Minnesota ریاست میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
امریکا، میں آئے دن سیاہ فاموں کے خلاف مسلسل ظلم و ستم ہو رہے ہیں۔
امریکی ریاست مینے سوٹا کے علاقے مینیا پولس میں پولیس فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیاہ فام امریکی شہری کے مارے جانے کے بعد اس ملک کے عوام نے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
امریکی پولیس نے ایک سیاہ فام نوجوان کو قتل کر دیا۔
امریکی پولیس نے ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں کے خلاف پیپر گیس کا استعمال کیا۔
امریکا کا ایک 25 سالہ سیاہ فام جوان پولیس کے شاکر سے متعدد بار حملہ ہونے کی وجہ سے ہلاک ہوگیا۔
امریکی ریاست ورجینیا میں سیاہ فاموں اور نسل پرست سفید فاموں کے درمیان تصادم کے بعد ریاست بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
لندن میں پولیس کی حراست میں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے خلاف بڑی تعداد میں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور پولیس پر حملوں کے علاوہ توڑ پھوڑ بھی کی۔
سیاہ فاموں کی زندگی بھی اہم ہے نامی تحریک کے سیکڑوں کارکنوں نے امریکہ کی ڈیموکریٹ پارٹی کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
امریکی ریاست ٹکساس کے شہر ڈیلاس میں پولیس کے ہاتھوں دو سیاہ فام نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران فائرنگ سے چار پولیس اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔