-
سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس کا تشدد جاری
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۶امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام نوجوان پر فائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا-
-
امریکا: مینے سوٹا اور کیلی فورنیا ریاستوں میں سیاہ فام شہریوں پر تشدد اور پولیس کے نسل پرستانہ رویے کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۳امریکی ریاستوں مینے سوٹا اور کیلی فورنیا میں شہری حقوق کے لئے کام کرنے والے کارکنوں نے امریکا میں سیاہ فام شہریوں پر تشدد اور ان کے سلسلے میں پولیس کے نسل پرستانہ رویے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں-
-
امریکہ میں پولیس کے تشدد ، نسل پرستی اور عدلیہ کی جانبداری کے خلاف مظاہرہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۷امریکا کے شہر بالٹی مور کے عوام نے پولیس کے تشدد، نسل پرستی اور عدلیہ کی جانب سے پولیس کی حمایت کئے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
شکاگو میں نسلی امتیاز کے خلاف احتجاج میں شدت، شکاگو کے پولیس سربراہ نے استعفی دے دیا
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۵امریکی شہر شکاگو میں نسلی امتیاز کے خلاف احتجاج میں شدت آنے کے بعد شکاگو کے پولیس سربراہ نے استعفی دے دیا ہے۔
-
امریکا کے کئی شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۲امریکا کے کئی شہروں میں نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ: پولیس تشدد کے خلاف مظاہرہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۷امریکا کے شہر منیاپولیس میں پولیس کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے۔
-
امریکی ریاست منیسوٹا میں ایک سیاہ فام پر پولیس فائرنگ کے خلاف زبردست مظاہرہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۹امریکی ریاست منیسوٹا میں ایک سیاہ فام پر پولیس فائرنگ کے خلاف زبردست مظاہرہ ہوا ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج کا دائرہ پھیل گیا
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۵امریکا میں نسل پرستی کے خلاف نیویارک سمیت مختلف شہروں میں یونیورسٹی طلبا کے مظاہروں میں وسعت آ گئ ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف طلبہ کا مظاہرہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۹:۳۷امریکا کی ییل یونیورسٹی کے سیاہ فام طلبا بھی نسل پرستی کے خلاف میدان میں آگئے ہیں۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج کا دائرہ ییل یونیورسٹی تک پھیل گیا
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۲امریکا کی ییل یونیورسٹی کے سیاہ فام طلبا بھی نسل پرستی کے خلاف میدان میں آ گئے ہیں۔