-
صدر رئیسی اور ان کے ساتهیوں کی شہادت پرہندوستان میں غم کا ماحول
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
وادی کشمیر میں صدر رئیسی کا سوگ
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی یہودیوں کی جانب سےشہید صدراورشہید وزیرخارجہ کوخراج عقیدت
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶صیہونیت مخالف یہودیوں کی بین الاقوامی تنظیم " ناتوری کارتا" کے اراکین کی ایک جماعت نے مقامی وقت کے مطابق جمعے کو اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر جاکر شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھ ہیلی کاپٹر سانحے میں شہید ہونے والے دیگر شہداکو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر زہرا ارشادی نے ناتوری کارتا یہودیوں کا استقبال کیا۔
-
لندن میں شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھی شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے جلسے میں اسلامی انقلاب کے سیکڑوں طرفداروں کی شرکت
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸جمعے کو لندن میں شہید صدر اور ان کے ساتھی شہدا کی یاد میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں اسلامی انقلاب کے طرفداروں نے شرکت کی۔
-
شہید رئیسی جس عہدے پر بھی رہے مثالی رہے اور وہ خادم ملک و ملت تھے : سید حسن نصراللہ
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ شہید رئیسی جس عہدے پر بھی رہے مثالی رہے اور وہ خادم ملک و ملت تھے۔
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شہید صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر اظہار تعزیت
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے عبوری صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کی تعزیت پیش کی اور باہمی روابط نیز علاقائی مسائل پر گفتگو کی-
-
ایران کے اندر ہیلی کاپٹر حادثے کے تمام پہلؤوں کی تحقیقات کی صلاحیت موجود ہے: زھرا بلوچ
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اسے پورا یقین ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے اندر ہیلی کاپٹر حادثے کے تمام پہلؤوں کی تحقیقات کی صلاحیت موجود ہے-
-
مشہد میں شہید رئیسی کے جلوس جنازے میں سوگوار عوام کی تاریخی شرکت (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳شہید صدر آيۃ اللہ ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ فضائی حادثے میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ آج مختلف شہروں میں عمل میں آئی جبکہ صدر رئیسی کی تشییع جنازہ اس وقت مشہد میں انجام پا رہی ہے۔
-
بیرجند میں شہید آیت اللہ رئیسی کی عظیم الشان تشییع جنازہ (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹شہید رئیسی کا جسد خاکی اس سے قبل تبریز، قم اور تہران لے جایا گیا جہاں عوام نے شایان شان طریقے سے محبوب صدر کو الوداع کہا۔
-
ہم ایرانی قوم کے ساتھ سوگوار ہیں، بشار اسد
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے عبوری صدر نے کہا ہے کہ ایران کے شہید صدر عوام میں محبوب ، ہمدرد و مہربان اور انتھک سعی کوشش کرنے والے تھے۔