افغانستان میں سیلاب کے دوران مختلف واقعات میں 20 کے قریب افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے۔
سیلاب کے تیز بہاؤ میں پھنسی ایک لگژری گاڑی کو ڈرائیور با آسانی نکالنے میں کامیاب رہا اور اس طرح سبھی مسافروں کی جان بچ گئی۔ شک نہیں کہ اگر کوئی معمولی یا سستی گاڑی ہوتی تو سیلاب کے چنگل سے بچنا مسافروں کے لئے ناممکن تھا۔
لاہور سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مختلف حادثات اور واقعات میں کم از کم 13 افراد جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔
ریاض اور تبوک سمیت کئی شہروں میں سکول بند کردیئے گئے، مدینہ میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔
انڈونیشیا کے جزیرے سولا ویسی میں بارشوں نے تباہی مچادی،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 26 افراد ہلاک ہو گئے۔
فرانس میں صدی کے بدترین سیلاب کی وجہ سے 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
فوٹو گیلری
صدر مملکٹ ڈاکٹر حسن روحانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے لئے پوری توانائیاں بروئے کار لانے کا حکم دیا ہے۔
نائیجیریا میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کی زد میں آکر 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔