• رہبر انقلاب اسلامی  کی جانب سےسیلاب متاثرین کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار

    رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سےسیلاب متاثرین کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴

    رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کے مشرقی و مغربی آذربائیجان، اردبیل اور کردستان صوبوں میں بارش اور سیلاب کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں امداد بہم پہنچائیں۔

  • کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے سے دو سو سے زائد افراد کی ہلاکت

    کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے سے دو سو سے زائد افراد کی ہلاکت

    Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶

    کولمبیا میں شدید بارشوں کے بعد مٹی کے سنگین تودے گرنے کے نتیجے میں دو سو سے زائد افراد ہلاک اور سیکڑوں دیگر زخمی ہو گئے-

  • بہتے ہوئے پتھر ۔ ویڈیو

    بہتے ہوئے پتھر ۔ ویڈیو

    Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱

    افغانستان کے پہاڑی علاقوں میں بہتے ہوئے یہ پتھرایک قدرتی فینومینا ہے جو کبھی کبھی دنیا کے مختلف علاقوں میں دیکھنے میں آتا ہے۔

  •   کشتیاں سڑکوں پر تو گاڑیاں پانی میں ۔ تصاویر + ویڈیو

    کشتیاں سڑکوں پر تو گاڑیاں پانی میں ۔ تصاویر + ویڈیو

    Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱

    ایران کے صوبے بوشہر کی دیر بندرگاہ پر سمندری لہروں نے سونامی کی یاد دلادی اور ساحل پر موجود نوروزی مسافروں اور سیاحوں کا مزہ خاصا کِرکِرہ ہو گیا۔ان ناگہانی لہروں کے نتیجہ میں سات لوگ لاپتہ ہیں اور ایک آدمی کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔

  • کیلیفورنیا سیلاب کی زد پر ۔ ویڈیو

    کیلیفورنیا سیلاب کی زد پر ۔ ویڈیو

    Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵

    کیلیفورنیا میں موجود امریکا کا سب سے بڑا باندھ ’’اوروویل’’ بارش کی فراوانی کے باعث چھلک اٹھا ہے اور بعض ماہرین نے اسکے ٹوٹ جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔جس کے پیش نظر اطراف میں رہائش پذیر قریب دولاکھ لوگوں کو وہاں سے نکل جانے کے احکامات صادر کر دئے گئے ہیں۔